نتائج تلاش

  1. محمد بلال اعظم

    اردو محفل باذوق لوگوں کا انتخاب

    لیکن ٹائٹل بھی تو ایک طرح کا عہدہ ہی ہوتا ہے نا۔
  2. محمد بلال اعظم

    اردو محفل باذوق لوگوں کا انتخاب

    جی یہ عہدے ہیں۔
  3. محمد بلال اعظم

    جنت میں جائیے

    اللهم أنت ربي لا إله إلا أنت خلقتني وأنا عبدك وأنا على عهدك ووعدك ما استطعت أعوذ بك من شر ما صنعت أبوء لك بنعمتك علي وأبوء بذنبي فاغفر لي إنه لا يغفر الذنوب إلا أنت
  4. محمد بلال اعظم

    اردو محفل باذوق لوگوں کا انتخاب

    زبردست بھید میرے کھولتی ہے شاعری سچ بولتی ہے
  5. محمد بلال اعظم

    فراز یہ دل کا چور کہ اس کی ضرورتیں تھیں بہت - نایافت از احمد فراز

    میں آپ کو میڈیا فائر پہ اپلوڈ کر کے لنک پی ایم کر دوں گا۔ اگر کل تک نہ کر سکوں تو مجھے پی ایم کر کے یاد کورا دیجیے گا کیونکہ ہو سکتا ہے میں بھول بھی جاؤں۔ اور نام "بودلک" ہے، "مودلک" نہیں۔
  6. محمد بلال اعظم

    متفرق نظم ۔ اتنی محنت کون کرے ۔ محمداحمد

    بس کیا کہیں بھائی وہ فراز صاحب نے کہا تھا کہ شاید کوئی خواہش روتی رہتی ہے میرے اندر بارش ہوتی رہتی ہے تو باہر بھی بارش اور اندر بھی۔
  7. محمد بلال اعظم

    جنت میں جائیے

    اَللهم أنتَ رَبِي لا إلٰه إلا أنتَ خَلَقْتَنِي وَأَنا عَبْدُكَ وَأَنَا عَلٰى عَهْدِكَ وَوَعْدِكَ مَا اسْتَطَعْتُ أَعُوْذُ بِكَ مِنْ شَرِ مَا صَنَعْتُ أَبُوْءُ لَكَ بِنِعْمَتِكَ عَلَيَّ وَأَبُوْءُ بِذَنْبِيْ فَاغْفِرْ لِيْ إِنَّه لا يَغْفِرُ الذُّنُوْبَ إِلَّا أَنْتَ
  8. محمد بلال اعظم

    فراز یہ دل کا چور کہ اس کی ضرورتیں تھیں بہت - نایافت از احمد فراز

    میرے پاس پی ڈی ایف میں ہیں۔ آپ کو کون کون سی چاہیں؟
  9. محمد بلال اعظم

    پاگل

    ماشاءاللہ
  10. محمد بلال اعظم

    تعارف ایک خوبصورت بھوت کا ڈراؤنا تعارف

    یہ تو غلط بات ہے۔ میں احتجاج کروں گا۔
  11. محمد بلال اعظم

    شادی اور شاعری

    نہیںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںں:oops:
  12. محمد بلال اعظم

    تعارف ایک خوبصورت بھوت کا ڈراؤنا تعارف

    میرا خیال ہے کہیں کیوں کہ پہلے کے بعد اور پھر کے بعد پہلے۔ یہ ایسے ہی کہ جیسے کوئی پھر کے بعد پہلے یا پہلے کے بعد پھر یا پھر کہہ دے کے اسکے بعد کیا مطلب۔ لیکن چونکہ اب نہیں تو پھر کبھی نہیں اورر اگر کبھی نہیں تو پھر ابھی بھی نہیں۔ اس وجہ سے مجھے آپ کی بات سمجھ نہیں آئی۔
  13. محمد بلال اعظم

    متفرق نظم ۔ اتنی محنت کون کرے ۔ محمداحمد

    ہاہاہا بس جی سب موسم کا اثر ہے
Top