واہ کیا خوب برجستہ کہا ہے آپ نے۔
میری تو ہنسی ہی نہیں رک رہی۔
انسانوں والی کٹ ہاہاہا
:rollingonthefloor:
سی این جی کٹ تو سنا تھا، یہ انسانوں والی کٹ کب سے مارکیٹ میں آئی ہے؟
خدارا اب آپ تو یہ بات نہ کہیں۔
آپ کو تو علم ہے کہ ہم نے اپنی قلبی واردات کو اپنے محسوسات کے ساتھ کس قدر محبت کے ساتھ جیم میں جیم ڈال کے پیش کیا ہے۔
یہ ظلم نہ کریں احمد بھائی، نہ کریں:D
اگر یہ جیم کے جیم کے ساتھ آیا تھا تو جیم کا جیم بھی آنا چاہیے تھا اور اگر جیم کا جیم بھی ساتھ تھا تو جیم کا جیم کدھر ہے اور اگر جیم کا جیم ادھر نہیں ہے تو کدھر ہے کیونکہ جیم کا جیم ہونا تو لازمی ہے ورنہ وہ جیم نہیں رہتا۔
میں اس دھاگے کا کراس نہیں بنوانا چاہتا۔:D
میں نے تو اس لیے ٹیگ کیا تھا کہ شاید آپ بھی کوئی معلوماتی بات بتا دیں کیونکہ اس سے متعلق آپ کے جواب بہت اچھے انٹرویو کے دھاگے میں۔