نتائج تلاش

  1. محمد بلال اعظم

    چاند پر اِک مے کدہ آباد ہونا چاہیے---شہزاد قیسؔ

    واہ ماشاءاللہ بہت خوبصورت غزل
  2. محمد بلال اعظم

    کافی ہاؤس

    :)
  3. محمد بلال اعظم

    www.allamaiqbal.pk کا ایک مسئلہ حل کر دیں.

    جی ضرور اپنا فیس بک آئی ڈی یا ای میل مجھے مکالمہ میں بھیج دیں۔
  4. محمد بلال اعظم

    ایسا کہاں سے لاؤں کہ تجھ سا کہیں جسے۔۔۔۔۔۔۔!

    آپ کی یادداشت بہت کمزور ہے۔ خود ہی پوائنٹ بنوایا اور پھر اسے چھوڑ دیا۔
  5. محمد بلال اعظم

    ایسا کہاں سے لاؤں کہ تجھ سا کہیں جسے۔۔۔۔۔۔۔!

    انہی کا تو پوائنٹ ہے، وہ تو لازمی گئی ہوں گی۔
  6. محمد بلال اعظم

    حفیظ جالندھری اس بزم میں آخر شعرا ہیں کہ نہیں ہیں

    واہ واہ واہ کیا خوب غزل ہے۔ بہت شکریہ اس خوبصورت کلام کے لیے
  7. محمد بلال اعظم

    دعا کی ضرورت

    اللہ پاک انہیں شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین! ثم آمین!
  8. محمد بلال اعظم

    تبادلہ خیال بنیادی کورس ۔ Data Type پر تبصرے

    پیوستہ رہ، شجر سے امیدِ بہار رکھ:D
  9. محمد بلال اعظم

    ایسا کہاں سے لاؤں کہ تجھ سا کہیں جسے۔۔۔۔۔۔۔!

    اور کہیں جاؤں نہ جاؤں مزارِ قائد اور یہاں ضرور آؤں گا۔ اور پھر یہاں آ کے فہیم بھائی اور مغزل بھائی سے بھی تو ملنا ہے نا۔
  10. محمد بلال اعظم

    کافی ہاؤس

    اچھا تو یہ والی زبردست
  11. محمد بلال اعظم

    کافی ہاؤس

    اوپر کدھر؟
  12. محمد بلال اعظم

    تبادلہ خیال بنیادی کورس ۔ Data Type پر تبصرے

    ہاں یہ بات تو سولہ آنے درست ہے آپ کی گو کہ اب آنوں کا زمانہ نہیں ہے لیکن پھر بھی سولہ آنے ہی ٹھیک ہے۔
  13. محمد بلال اعظم

    ایسا کہاں سے لاؤں کہ تجھ سا کہیں جسے۔۔۔۔۔۔۔!

    کیا خوب فوڈ اسٹریٹ ہے۔ میں دیوانہ ہو گیا اس کا۔
  14. محمد بلال اعظم

    کافی ہاؤس

    آہا کیا خوب کافی ہے۔ منہ میں پانی آ رہا ہے مگر انگور کھٹے ہیں۔
  15. محمد بلال اعظم

    کافی ہاؤس

    اور آپ تو مجھ سے بڑے شاعر ہیں۔ اس کافی کپ پہ ایک آدھ غزل ہو جائے پھر۔
  16. محمد بلال اعظم

    تبادلہ خیال بنیادی کورس ۔ Data Type پر تبصرے

    حسنِ ظن ہے آپ کا۔ اصل محنت تو بیچارے شاعر کی ہوتی ہے۔
  17. محمد بلال اعظم

    کافی ہاؤس

    لیکن مجھے نہیں آ رہی۔
  18. محمد بلال اعظم

    تبادلہ خیال بنیادی کورس ۔ Data Type پر تبصرے

    وہ بھی کروں گا پورا۔ جو گفتنی نہیں، وہ بات بھی سنا دوں گا تُو اک بار تو مل، سب گلے مٹا دوں گا ناصر کاظمی
Top