کراچی کے علاقے ٹیپو سلطان میں بریانی دینے کے بہانے گھر لوٹنے کی کوشش چالاک اہلِ خانہ نے ناکام بنادی، جوابی منصوبہ بندی پر چار ملزمان پلیٹیں چھوڑ کر فرار ہوگئے۔
کراچی کے ضلع شرقی کے ٹیپو سلطان تھانے کی حدود کراچی ایڈمنسٹریشن سوسائٹی کے بلاک 3 میں ایک گھر میں خیرات کی بریانی دینے کے بہانے ایک ملزم...