بھائی! یہاں ہماری بھی بے شمار نالائقیاں،بے باکیاں،چالاکیاں اور شوخیاں برداشت کی گئی ہیں۔
ان کے مقابلے میں آپ کا یہ سوال کچھ بھی نہیں ہے :-)
یہاں جو حضرات رہنمائی کیلیے موجود ہیں،ان کی برداشت قابلِ رشک حد تک زیادہ ہے۔
آپ ہمت رکھیں اور اپنا سفر جاری رکھیں۔
ہم آپ کے ساتھ ہر پل،ہر لمحہ موجود ہیں۔...