نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا - 85

    ہاہاہا اچھا آئیڈیا ہے ۔۔۔۔۔۔ انہیں بتا دیں آپ کے اتنے سارے میکے والے ہیں ۔۔:p خبردار جو ایسا کچھ کیا خیر نہین ہوگی ۔۔:grin:
  2. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل 55ویں قسط

    نظر تو بہت لوگ آ رہے ہیں ۔۔ پر یہاں کا رخ کم ہی کرتے ہیں ۔۔۔
  3. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا - 85

    ایک بٹن لگانے کے لئے اتنی مہنگی سروس لیں گے وہ ۔۔۔۔۔۔۔۔:p
  4. سارہ خان

    مبارکباد یومِ محبت (ویلنٹائن ڈے) مبارک

    یہ چنگاری کو ہوا دے کر شعلہ اپ نے بنایا ہے ۔۔ اب کہیں آتش فشاں بن کے پھٹ نہ پڑے ۔۔۔ :razz: اور لپیٹ میں خواۃ مخواہ پھر میں آ جاؤں ۔۔۔;)
  5. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا - 85

    عندلیب سسٹر میں ٹرائے کروں گی یہ مونگ پھلی کی چٹنی ۔۔ پہلی بار سنی ہے ویسے ۔۔۔:)
  6. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا - 85

    میں ٹھیک ٹھاک ۔۔۔۔ کپڑے جوتے کچھ ایسی ہی چیزیں لائی ہونگیں ۔۔:)
  7. سارہ خان

    مبارکباد یومِ محبت (ویلنٹائن ڈے) مبارک

    ہماری آڑ میں اپنی جان بخشی کروائی جا رہی ہے ۔۔۔:p
  8. سارہ خان

    مبارکباد یومِ محبت (ویلنٹائن ڈے) مبارک

    لو کسی کی باتوں میں انے کی کیا ضرورت ۔۔ آپ کے برہمی مزاج کا نادر نمونہ یہیں ملاحظہ ہو چکا ہے ۔۔۔:razz:
  9. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا - 85

    اچھی بات ہے یہ تو ۔۔ کیا کیا شاپنگ کی اور کہاں سے ؟
  10. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا - 85

    وعلیکم اسلام ۔۔۔۔۔۔۔ آتے ہی کیوں بھاگ رہی ہیں شگفتہ؟ :)
  11. سارہ خان

    مبارکباد یومِ محبت (ویلنٹائن ڈے) مبارک

    سب آپ کا ہی کیا دھرا ہے ۔۔ لپیٹ میں ہم بے چارے خواہ مخواہ آ رہے ہیں ۔۔ :?
  12. سارہ خان

    مبارکباد یومِ محبت (ویلنٹائن ڈے) مبارک

    فاتح بھائی! دیکھ لیں آپ کی وجہ سے کیا کیا سننا پڑ رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ محب آپ کی زندہ دلی اور بذلہ سنجی کو لگتا ہے امریکہ کی سردی لگ گئی ہے جو اتنا اکڑ گیا ہے مزاج ۔۔ ذرا سی ٹھیس سے بگڑ جاتا ہے ۔۔۔:razz:
  13. سارہ خان

    مبارکباد یومِ محبت (ویلنٹائن ڈے) مبارک

    پتھر اٹھانے کے لئے آپ کو محبت کا ہی سہارا لینا پڑا ۔۔۔ اور پیٹیں ڈھنڈورا محبت سے نفرت کا ۔۔:p
  14. سارہ خان

    مبارکباد یومِ محبت (ویلنٹائن ڈے) مبارک

    گاڑی آگے نہیں بڑھی محب دھکا لگائیں :-P اچھی خاصی بحث روک دی ۔۔ :roll: اس پر تو ابھی مزید سینکڑوں صفحات کالے ہو سکتے تھے ۔۔۔:battingeyelashes:
  15. سارہ خان

    ذہانت آزمائیے 3

    تو تم سوال بھی اپنی طرح کے ایسے ویسے کرتے ہو ۔۔۔۔ ڈھنگ کا کرو کوئی سوال ۔۔
  16. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا 84

    شمشاد بھائی وہ تصویر لگائیں جو تب لگائی تھی جب میں نے محفل جوائن کی تھی ۔۔۔
  17. سارہ خان

    ذہانت آزمائیے 3

    نہین نہیں میرا سوال غلط نہیں ہے ۔۔۔:p
  18. سارہ خان

    ذہانت آزمائیے 3

    سسوال:: وہ کون سا اردو لفظ ہے جس کو سب غلط بولتے ہیں؟
  19. سارہ خان

    ذہانت آزمائیے 3

    شمشاد بھائی نئی والی تصویر لگائیں اپنی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  20. سارہ خان

    ذہانت آزمائیے 3

    بالکل صحیح ۔۔ :) شمشاد بھائی یہ آپ کی تصویر ہے ؟
Top