خیالات مشاھدی یا تجربے سے ہی بنتے ہیں اور اکثر تجربات خیالات کو بدل دیتے ہیں ۔۔ حقیقی رشتوں سے محبت قدرتی ہوتی ہے ۔۔ آجکل کے دور میں تو حقیقی رشتوں تک میں دوریاں ہو جاتی ہیں تو مجازی محبت کی کیا اہمیت ہے ۔۔وقت کے ساتھ ترجیحات بدل جاتی ہیں ۔۔ سچی محبت تو اب پرانے قصوں ، کتابوں اور ڈراموں میں ہی...