ناعمہ جون میں تو بہت ٹائیم ہے ۔۔ ارام سے رہو ابھی یتنی فکر نہ کرو ۔۔:)
محفل پر چائے سرو کرنے کا آپشن نہین ہے نہ ورنہ ضرور لاتی ۔۔:) آپ لوگ میری طرف سے اپنے لئے بنا کے پی لیں پلیز:razz:
تو دل سے کرواؤ نا ۔۔۔
تمہارا دل پتا نہیں کیوں نہیں کر رہا ۔۔۔
لیکن جب میں اداس ہوتی ہوں تو مجھے بھوک اور زیادہ لگتی ہے ۔۔:razz:۔۔ اور جب خوش ہوتی ہوں تو اڑ جاتی ہے بھوک ۔۔۔:battingeyelashes: