نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    الجھے سلسلے

    ہاہاہاہا۔۔۔ لاجک بھی لکھیں ۔۔۔:razz: تا کہ م نا سمجھوں کے پلے بھی پڑے ۔۔۔:?
  2. سارہ خان

    الجھے سلسلے

    آگے دو بلینکس لگائے ہوئے ہیں زیک نے ۔۔ دو نمبر سے زیادہ جتنے چاہیں لکھ دیں:battingeyelashes:
  3. سارہ خان

    ذہانت آزمائیے 3

    آسان والے حل ہو جاتے ہیں۔۔۔مشکل والوں میں اٹک جاتی ہوں ۔۔۔ :confused:
  4. سارہ خان

    ذہانت آزمائیے 3

    ہاہاہا۔۔۔ شکریہ شمشاد بھائی
  5. سارہ خان

    ذہانت آزمائیے 3

    بقیہ: (7-7/7)+7=13 (7+7/7)+7=15 (7*7 )- (7/ 7) = 48 (7-7)+( 7* 7) = 49 {7 /7+( 7)* 7} = 56
  6. سارہ خان

    ذہانت آزمائیے 3

    (7÷7)×(7÷7)=1 (7÷7)+(7÷7)=2 7÷( 7+7+7)=3 (7 -7 ×7) ÷7 = 6 (7+7 ×7 ) ÷7 = 8 ٹا ئیم کی کمی کے باعث باقی بعد میں آ کر کرتی ہوں ۔۔
  7. سارہ خان

    ذہانت آزمائیے 3

    ہاہاہا کیا زبردست قیافہ شناسی ہے کہ چھیڑ خانی والے کام فاتح نے ہی آ کر پہلے کرنے ہیں ۔۔:ROFLMAO:
  8. سارہ خان

    بے پر کی

    برنی میں بند بے پرکی خوب اڑائی سعود بھیا ۔۔۔:battingeyelashes:
  9. سارہ خان

    ذہانت آزمائیے 3

    @محمد صابر بھائی جو پہلے ہی فاتح ہے وہ کیا ہوگا ؟:battingeyelashes:
  10. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔ 92

    نہیں شگفتہ ۔۔ فون ریسیو نہیں ہوا۔۔۔ کل پھر کوشش کروں گی ۔۔ آپ نے کی تھی کال اس کو؟
  11. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔ 92

    غلط سنا ہے ۔۔۔ تھوڑی سی نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت سی ہوں ۔۔۔:-P
  12. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔ 92

    وعلیکم السلام ۔۔۔۔ آج نیٹ نے بہت تنگ کیا ہے ۔۔۔۔بار بار مر مر کے جیتا ہے ۔۔ گول گپے تو صبح کو ملیں گے اب ۔۔ تم آجانا ۔۔۔مل کے کھائیں گے۔۔:)
  13. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔ 92

    جیییی عائشہ ۔۔۔:) میں محفل اوپن کر کے ادھر ادھر مصروف ہوجاتی ہوں ۔۔ سوری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیسے ہیں سب ؟؟
  14. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا 91

    اور ٹریٹ بھی :)
  15. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا 91

    اللہ حافظ عائشہ۔۔۔شب بخیر
  16. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا 91

    آمین۔۔۔۔ دولہا میاں کہان ہیں آنٹی ؟
  17. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا 91

    ہاہاہا عائشہ اللہ جانے کہاں سے کاپی کر کے پوسٹ کیا تھا ۔۔۔ تب تو مجھے اتنی اردو ہی لکھنی نہیں اتی تھی محفل پر ۔۔نئی نئی سیکھی تھی ۔۔:battingeyelashes:
  18. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا 91

    ہاہاہاہا:grin:
  19. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا 91

    السلام علیکم ۔۔ بہت بہت مبارک ہو آنٹی :)۔۔انشاءاللہ ضرور منظور ہو جائے گا ۔۔۔:)
  20. سارہ خان

    تاسف ام حجاب کی رحلت

    پتا نہیں ۔۔ میں نے کچھ میسیجز کئے تھے ۔۔ اس کا ریپلائے نہیں ایا۔۔ اور فون کرنا مناسب نہیں لگا مجھے اس وقت۔۔ کل کروں گی فون ۔۔۔جانے کی کوشش بھی کروں گی ۔۔
Top