نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    ذہانت آزمائیے 3

    دیکھتے ہیں اور لوگ کوشش کرتے ہیں یا نہیں ۔۔۔
  2. سارہ خان

    ذہانت آزمائیے 3

    چلیں اس طرح کر لیتے ہیں کہ ۔۔ آپ کو اگر خط لکھنا ہو تو سب سے پہلے کیا لکھیں گے ؟
  3. سارہ خان

    لفظ ڈھونڈیں

    ہاہاہا نیک کام میں دیر کیسی شمشاد بھائی ۔۔:battingeyelashes:
  4. سارہ خان

    ذہانت آزمائیے 3

    سوال : تم کو خط لکھنا ہو تو پہلے کیا لکھو گے؟
  5. سارہ خان

    ذہانت آزمائیے 3

    فہیم صحیح جواب ہے تمہارا ۔۔ مجھ سے لکھنے میں غلطی ہوئی ہے ۔۔۔:confused:
  6. سارہ خان

    لفظ ڈھونڈیں

    تا دیبی۔۔۔۔۔۔
  7. سارہ خان

    ذہانت آزمائیے 3

    سوال : وہ کون سی چیز ہے جو پیر میں پانچ اور ہاتھ میں دو ہوتی ہیں؟
  8. سارہ خان

    تاسف حجاب کی والدہ کے لیے دعائے تندرستی

    اللہ پاک حجاب کی امی کو جلد از جلد ٹھیک کر دے :sad: ان کی تکلیف دور کرے اور صحتیاب کرے۔۔ آمین
  9. سارہ خان

    الجھے سلسلے

    6، 28، 496، 8128، 33550336، 8589869056
  10. سارہ خان

    الجھے سلسلے

    اگلے 4 نمبر لکھیے ۔۔ 14 ، 28 ، 20 ، 40، 32 ، 64 ، ۔۔۔ ، ۔۔۔۔۔ ،۔۔۔۔۔۔ ، ۔۔۔۔۔
  11. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا - 83

    پھر تو تم ایک بیبی ڈے کیئر سینٹر کھول لو ۔۔ کامیاب رہوگے ۔۔:p
  12. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا - 83

    ہاہاہاہا ۔۔ یہ نیا سٹائل آیا ہے کیا مارکیٹ میں؟؟:LOL:
  13. سارہ خان

    الجھے سلسلے

  14. سارہ خان

    الجھے سلسلے

    اوو مجھے سے پہلے ہی پوسٹ ہو چکا ۔۔۔۔۔۔۔
  15. سارہ خان

    الجھے سلسلے

    1، 2، 3، 6، 1، 0، 7، 8، 5، 0، 3، 8، 1، 2، 1، 4 ، 7 ،2 ، 3 ، 2 ، 7
  16. سارہ خان

    الجھے سلسلے

    کچھ غلط کیا ہے ۔۔ میں پھر سے کرتی ہوں
  17. سارہ خان

    الجھے سلسلے

    1، 2، 3، 6، 1، 0، 7، 8، 5، 0، 3، 8، 1، 2، 1، 4 ، 7 ،2 ، 3،2 ،7
  18. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا - 83

    شاپنگ کسی خاص وجہ سے ؟ گھر مین شادی تو نہیں کسی کی ؟ :)۔۔ مین تو چار مہینوں میں ایک بار شاپنگ کرتی ہوں ۔۔بڑا مشکل کام لگتا ہے مجھے یہ ۔۔۔:?
  19. سارہ خان

    الجھے سلسلے

    آپ پوسٹ کیجیئے ۔۔۔۔
Top