گل یاسمیں! آپ کا مسئلہ گمبھیر ہے اور جب اس طرح کے چیلنجز کا سامنا ہو تو دو کام کیے جاتے ہیں۔ پہلا یہ کہ یہ ذہن میں رکھا جاتا ہے کہ ہم جو بھی طریقہ استعمال کریں گے اس کا صرف فائدہ نہیں ہوگا بلکہ نقصان بھی ساتھ ہی ہے۔ سو وہ طریقہ منتخب کرتے ہیں جس کا نقصان ہم برداشت کر سکیں۔ یعنی رسک اسیسمنٹ کر کے...