اس کا مطلب ہے ووٹ آپ نے دے دیا ہے تبھی رزلٹس نظر آ رہے ہیں۔
ویسے سوچنا کیاہے؟ میں نے پہلے مراسلے میں ان کی اتنی تعریف کی ہے، لوگوں کا قائل ہونا بنتا تو تھا۔ ( اس کو کہتے ہیں اصلی تے نسلی سیاست، بیس انگلیاں گھی میں اور سر کڑاھی میں!!) :LOL:
مکمل امن و امان کی صورتحال ہے۔ نہ ہمارا کسی لفڑے کا ارادہ ہے نہ کارکنان کا۔ مخالف پارٹی بھی اچھی بھلی ہے۔ اس لڑی میں تل دھرنے کی جگہ نہیں ہے کیونکہ آپس میں بھائی چارہ بہت زیادہ دیکھنے میں آیا ہے۔ ( یہ تھا ان 80 صفحات کا خلاصہ)