آپا جی میں سراپا سپاس گزار بھی ہوں آپ کی محبت اور اتنی عزت بخشنے پہ اور اس دن کا انتظار بھی ہے کہ ہم وہ مثالیں قائم کریں جب لوگ مردوں کو کہیں کہ یہ عورتانہ وار کھڑا رہا!!! :heehee:
سکور بورڈ ابھی تو غیر حتمی غیر سرکاری ہے لیکن میں ان سب لوگوں کی مقروض ہوں جنہوں نے اس قدر اعتبار اور عزت بخشی اور...