صحیح کہا ڈارک کلرز انرجی کو جزب کرتے ہیں اسلئے غصہ بھی آتا ھے ، اس لئے جب موڈ اچھا نہ ہو تو ڈارک کلر پہننے سے اجتناب ہی کرنا چاھیئے کیونکہ ایسا میرے ساتھ بھی ہوتا ھے:(،لیکن میرے خیال سے لائٹ کلرز بھی شوخ ہوتے ہیں لیکن بھڑکیلے نہیں:)
ارے نہیں بھئی آپ کیوں سوری کہنا چاہ رہی تھیں سوری تو مجھے کہنا چاھہیئے تھا آپ لوگوں سے :( اور آپ نے ایسا کیوں محسوس کیا میری آخری بات کو میں نے تو ایسے ہی مزاق میں لکھا ھے:)
ہاہاہا نہیں ایسی بات بھی نہیں پورا سال کیا چھ سوٹوں میں نکل جاتا ھے :eek:
اصل میں یہ سمر کا آغاز ھے اور یہ ابتدائی شاپنگ ھے اور گرمیوں میں تو دگنے کپڑوں کی ضرورت پڑتی ھے گھر کے لئے اور آؤٹ گوئنگ کیلئے:grin:
یہ بات بھی کافی حد تک صحیح ھے آپکی لیکن اسکا تعلق انسان کی نیچر سے بھی ہوتا ھے ، مجھے بچپن سے ہی لائٹ کلرز پسند ہیں اور واقعی اب لان میں ڈارک کلرز بہت آتے ہیں لیکن اکثر ایسا ہوتا ھے کہ دو تین پرنٹس ایک ہی کلر میں پسند آتے ہیں:(