سارنگا تیری یاد میں نین ہوئے بے چین
مدھر تمہارے ملن بناء دن کٹتے نہیں رین
وہ اموا کا جھولنا وہ پیپل کی چھاؤں
گھونگھٹ میں جب چاند تھا مہندی لگی تھی پاؤں
آج أجڑ کے رہ گیا وہ سپنوں کا گاؤں
سارنگا تیری یاد میں نین ہوئے بے چین
مدھر تمہارے ملن بناء دن کٹتے نہیں رین
سنگ تمہارے دو گھڑی بیت گئے جو...
ان دنوں محترم استاد الف عین انکل کی طبیعت ناساز ہے تو محترم محمد احسن سمیع راحل بھائی اور محترم خلیل الرحمن انکل نے اصلاح کی ذمہ داری سنبھالی ہوئی ہے ۔ ان کے علاوہ آپ محترم تابش صدیقی بھائی اور محترم سید عاطف علی انکل کو بھی ٹیگ کر سکتے ہیں ۔