نتائج تلاش

  1. مومن فرحین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    میرا ذھن تو نہیں جا رہا اس لفظ کی طرف آپ ہی بتا دیں یوسف صاحب :sigh:
  2. مومن فرحین

    غزل ۔۔۔ اُٹھا رکھوں سبھی کارِ جہاں، کتاب پڑھوں ۔۔۔ محمد احمدؔ

    واہ اتنی خوبصورت اتنی پیاری غزل ۔۔۔۔ مجھے کتنی پسند آئی ہے شاید میں بیان نہیں کر پاؤں گی ۔۔۔ سچی بہت خوب ۔۔۔ :)
  3. مومن فرحین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    معاشیات
  4. مومن فرحین

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 6

    آج کے دن میں نے سوچا تھا پینٹنگ کرنے پر نہیں کر پائی ۔۔۔:unsure: آج کل پتجھڑ کا موسم ہے ۔۔۔ اس موسم کی دوپہر مجھے بہت پسند ہے میں وہی پینٹ کرنا چاہتی ہوں ۔
  5. مومن فرحین

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    نظر تیری آمد کی ہے منتظر بھلا ہجر میں کیسے ہوگی غزل
  6. مومن فرحین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    صلّی اللّٰہ علیہ وسلّّم
  7. مومن فرحین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ل ح ی ع ت ل ا م ن ر م ل
  8. مومن فرحین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    جی لب گور ہونا سنا ہے انکل ۔۔۔ پر یہ نظم نہیں پڑھی اب پڑھتی ہوں ۔:)
  9. مومن فرحین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    پر بھائی شاید اتفاق سے سامنا نہیں ہوا اس لفظ سے ۔۔ پر اب تو جان گئی۔۔:)
  10. مومن فرحین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    کیا یہ گور ستان ہے انکل ؟ میں نے پہلی بار سنا ہے اگر یہی ہے تو:sad3:
  11. مومن فرحین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مفرد ہے نا انکل
  12. مومن فرحین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    بہت شکریہ انکل جی :in-love:
  13. مومن فرحین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    جہاز رانی
  14. مومن فرحین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    کتاب خوانی ؟
  15. مومن فرحین

    براہ اصلاح

    جزاک اللہ خیرا بھائی ۔۔۔۔ :battingeyelashes:
  16. مومن فرحین

    براہ اصلاح

    تعقید سے مراد کیا ہے بھائی
  17. مومن فرحین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ر ح ت م ل ظ ب ا
  18. مومن فرحین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    بھائی ۔۔۔۔ غازی ارطغرل تو ہمارے عاطف انکل نکلے ہر میدان میں آگے ہیں ہر فن مولا ماشاءالله ۔۔۔:)
  19. مومن فرحین

    مبارکباد @عمار نقوی میاں کو ””۔ بیٹے ۔““ کی پیدائش بہت بہت مبارک

    نور وجدان آپی کہاں رہیں آپ اتنے دنوں سے ۔۔۔ ۔ چلیں شکر ہیں آپ نظر تو آئیں
  20. مومن فرحین

    مبارکباد @عمار نقوی میاں کو ””۔ بیٹے ۔““ کی پیدائش بہت بہت مبارک

    ماشاءالله ۔۔۔ اللّه تعالیٰ کی یہ خاص نعمت آپ کو بہت بہت مبارک ہو عمار جی ۔۔۔۔
Top