نتائج تلاش

  1. مومن فرحین

    اساتذہ اصلاح و رہنمائی فرما دیں ۔

    غزل کیسی ہے آپ نے تو کچھ کہا بھی نہیں ۔:oops:
  2. مومن فرحین

    اساتذہ اصلاح و رہنمائی فرما دیں ۔

    اب میں نے سیکھ لیا ہے اب غلطی نہیں ہوگی ان شا اللہ :battingeyelashes:
  3. مومن فرحین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    انکل آسان لفظ ہے یا مشکل
  4. مومن فرحین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ہماری سیما اپیا اکیلے نہیں کھاتیں مل بانٹ کے کھاتیں ہیں اس لیے کم تو پڑے گا نا :)
  5. مومن فرحین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    شجر ممنوعہ
  6. مومن فرحین

    اساتذہ اصلاح و رہنمائی فرما دیں ۔

    شکریہ حیدر جی پزیرائی کے لیے ۔ آپ نے تو بہت اونچائی پر ملا دیا ۔:)
  7. مومن فرحین

    اساتذہ اصلاح و رہنمائی فرما دیں ۔

    محمّد احسن سمیع :راحل:
  8. مومن فرحین

    اساتذہ اصلاح و رہنمائی فرما دیں ۔

    پھر برسنے کے لیے آ گئے کارے با دل یہ تو سب کے ہیں نہ میرے نہ تمہارے بادل راحل بھائی آپ نے کہا تھا کہ نہ کی تکرار اچھی نہیں ۔ پہلے شعر میں میں نے کوشش کی پر ہو نہیں رہا ۔
  9. مومن فرحین

    اساتذہ اصلاح و رہنمائی فرما دیں ۔

    شکریہ استاد جی ۔۔۔ در اصل اسی شعر پر غزل ہوئی ہے اکمل جی ۔۔۔۔ پتا ہے یہ شعر میں نے فائنل ائیر میں کہا تھا ۔ ہمارے کالج کے راستے میں ایک ندی ہے (گرنا ندی ) کالج جانے کے لیے اس پر بنے پل سے گزرنا ہوتا تھا ایک مرتبہ کالج سے واپسی میں دیر ہو گئی مغرب کا وقت ہو چلا تھا یقین جانیں اس وقت آسمان اس...
  10. مومن فرحین

    اساتذہ اصلاح و رہنمائی فرما دیں ۔

    جی استاد جی میں نے پہلے ہی انکل کا دیا ہوا مصرع لگا لیا تھا ۔ جزاک اللہ خیرا استاد جی اصلاح کے لیے ۔ اور انکل جی کا بھی بہت بہت شکریہ جو انہوں نے میری مشکل اتنی خوبصورتی سے چٹکیوں میں حل کر دی ۔
  11. مومن فرحین

    اساتذہ اصلاح و رہنمائی فرما دیں ۔

    بہت شکریہ استاد جی ۔۔۔ دیکھیں درست کر لیا پر ایک گزارش تھی کہ اس مصرع میں انتظار لفظ رہے :embarrassed:
  12. مومن فرحین

    اساتذہ اصلاح و رہنمائی فرما دیں ۔

    پھر برسنے کے لیے آ گئے کارے با دل یہ تو سب کے ہیں نہ میرے نہ تمہارے بادل کرتے جاتے ہیں یہ موسم کو اشارے کیا کیا خوب مستی میں ہیں یہ شوخ کنوارے بادل پھر ہوا کہہ گئی کیا بات جدائی کی کوئی؟ کیسے گرجے ہیں ذرا دیکھو کرارے بادل آئے اور چھا گئے ہستی پہ زمیں کی، ہر سو اس طرح پیار جتاتے ہیں یہ پیارے...
  13. مومن فرحین

    اساتذہ اصلاح و رہنمائی فرما دیں ۔

    پھر برسنے کے لیے آ گئے کارے با دل یہ تو سب کے ہیں نہ میرے نہ تمہارے بادل کرتے جاتے ہیں یہ موسم کو اشارے کیا کیا خوب مستی میں ہیں یہ شوخ کنوارے بادل کیا ہوا نے کہی تھی بات جدائی کی کوئی کیسے گرجے ہیں ذرا دیکھو کرارے بادل آتے ہی چھا گئے ہستی پہ زمیں کی، ہر سو اس طرح پیار جتاتے ہیں یہ پیارے بادل...
  14. مومن فرحین

    اساتذہ اصلاح و رہنمائی فرما دیں ۔

    بہت بہتر انکل ابھی درست کر لیتی ہوں
  15. مومن فرحین

    اساتذہ اصلاح و رہنمائی فرما دیں ۔

    اساتذہ اصلاح فرمائیں نوازش ہوگی ۔۔۔ محترم سید عاطف انکل محترم محمد خلیل الرحمٰن محترم راحل بھائی پھر برسنے کے لیے آ گئے کارے با دل یہ تو سب کے ہیں نہ میرے نہ تمہارے بادل کرتے جاتے ہیں یہ موسم کو اشارے کیا کیا خوب مستی میں ہیں یہ شوخ کنوارے بادل کیا ہوا نے کہی تھی بات جدائی کی کوئی...
  16. مومن فرحین

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یہ شام سوچ میں ڈوبی ہوئی سی لگتی ہے کہیں تصور جاناں میں یہ بھی گم تو نہیں
  17. مومن فرحین

    تعارف میں محمد امین صدیق ہوں

    ہائیں ۔۔۔ ابن سعید بھائی کا مراسلہ ۔۔۔ ؟ مجھے لگا اب آپ نہیں ہوتے محفل پر ۔۔۔ ہم نئے افراد تو بس محفلین کے پرانے مراسلے ہی پڑھ لیتے ہیں اب تو پہلے والے اکثر محفلین نظر بھی نہیں آتے۔
  18. مومن فرحین

    تعارف میں محمد امین صدیق ہوں

    ری خوش آمدید بھائی ۔۔۔۔ :)
  19. مومن فرحین

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    آپ کو کچھ علم ہے توہین ہے یہ چائے کی چائے کے ہمراہ کوئی شے نہ کیجئے گا شریک
  20. مومن فرحین

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یہ عشق ہے یا ہیں دل بیمار کے آثار منظر کے ساتھ آنکھ بھی ویران ہوئی ہے
Top