نتائج تلاش

  1. انیس الرحمن

    کیوں جی میں نے پائتھون کو ٹھیس لگا دی کیا؟؟؟ D:

    کیوں جی میں نے پائتھون کو ٹھیس لگا دی کیا؟؟؟ D:
  2. انیس الرحمن

    تحریک انصاف کو کس منہ سے ووٹ دیں؟

    بھائی اس وقت وہ بال اگانے کے لیے پیسا جمع کر رہا تھا۔ بعد میں "Transplantation" نے مسئلہ "Solve" کر دیا۔۔۔:(
  3. انیس الرحمن

    تحریک انصاف کو کس منہ سے ووٹ دیں؟

    فی الحال مضبوط قومی حکومت کی ضرورت ہے جو اسٹیٹس کو کو توڑ سکے۔ یہ کام ن لیگ نہیں کرسکتی۔ یہ عمران کرسکتا ہے اب متفق ہوجائیں بھائی جی۔۔۔:biggrin:
  4. انیس الرحمن

    اعتراف

    بہت عمدہ زبیر بھائی۔۔:( ٹیگ کردیا کریں۔۔۔
  5. انیس الرحمن

    نواز شریف کے نادہندہ ہونے کا ثبوت

    تو آپ کے خیال میں نواز شریف "سٹوری" ہے۔ بھائی جی یہ اعزاز وسیم اکرم کے پاس ہی رہنے دیں۔۔۔:cool:
  6. انیس الرحمن

    "خودی" اور "میں" کا فرق ۔۔۔

    عمدہ تحریر جناب۔
  7. انیس الرحمن

    "خودی" اور "میں" کا فرق ۔۔۔

    واہ جی وا فراز بھائی بے شک "میں" ہی مرواتی ہے بکری بھی میں میں کرتی ہے اور چُھری کے نیچے آتی ہے موبائل کے لیے ایس ایم ایس تیار ہوگیا۔ "Faraz" کے ٹریڈ مارک کے ساتھ۔۔۔:D
  8. انیس الرحمن

    نگران بدترین لوڈشیڈنگ پر فوری توجہ دیں

    1000 واٹ کی ہوتی ہے۔ اب شاید 500 واٹ کی بھی آنے لگی ہیں۔ شاید نایاب بھائی نے ہندی والی استری کی بات کی تھی۔۔۔:p
  9. انیس الرحمن

    تحریکِ انصاف کا منشور

    یہ خود کالا دھن ہے یعنی "بھٹے کا ارب پتی"
  10. انیس الرحمن

    نواز شریف کے نادہندہ ہونے کا ثبوت

    ارے بھئی اس کا نام ہی کافی ہے۔ نیب کی رپورٹ کیا دیکھنا۔۔
  11. انیس الرحمن

    دائرہ

    :D ↑ بھی دائرہ ہے۔۔۔ :laugh:
  12. انیس الرحمن

    امریکہ دی پاکستانی زنانياں دی آمدنڑ دے موقعے ودھانڑ لئی مدد

    او بھائی مجھے بھی اپنی ٹیم میں شامل کر لو۔ میں بھی ایسی فضولیات بکنے میں پی ایچ ڈی کر چکا ہوں۔۔:laugh:
  13. انیس الرحمن

    تحریک انصاف کو کس منہ سے ووٹ دیں؟

    اس نے اتنا ڈیزل پی لیا ہے کہ آنکھوں تک چڑھ گیا ہے۔ اسے سفید بھیڑ بھی کالی نظر آتی ہے۔:laugh:
Top