نتائج تلاش

  1. انیس الرحمن

    میرے جیون ساتھی

    میں تو کچھ اور ہی سمجھ کر ادھر آ گیا۔۔۔۔:confused:
  2. انیس الرحمن

    لالو کھیت سے لیاقت آباد تک - مظفر الحق

    تقسیم سے قبل یہاں لالو نامی شخص کے کھیت ہوا کرتے تھے۔
  3. انیس الرحمن

    تیسرا ایک روزہ میچ: پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ (گلابی میچ)

    آج پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا ایک روزہ میچ کھیلا جا رہا ہے۔ فی الحال سیریز 1-1 سے برابر ہے۔ اس میچ کی خاص بات یہ ہے کہ اس میچ میں جنوبی افریقہ گلابی کٹ پہنے گی۔ آفیشلز اور تماشائی بھی گلابی کپڑے پہن کر آئیں گے۔
  4. انیس الرحمن

    لالو کھیت سے لیاقت آباد تک - مظفر الحق

    نہیں بھائی میں اس حرکت کے سخت خلاف ہوں کہ کوڑا گھر کے آگے پھینکا جائے۔ یہ کوڑا میرے گھر کا نہیں۔ میں ہمیشہ کوڑا پیچھے والی گندی گلی میں پھینکتا ہوں۔۔۔:laugh: ویسے آج کل جمعدار نہیں آرہا۔ اس کے روزے چل رہے ہیں۔
  5. انیس الرحمن

    لالو کھیت سے لیاقت آباد تک - مظفر الحق

    عالمی شہرت یافتہ قوال حاجی غلام فرید صابری مرحوم کی رہائش گاہ چار نمبر پر ہے۔ یہ تصویر سی ون ایریا کی ہے۔ بائیں طرف ایک پیر صاحب کا آستانہ ہے۔ ویسے یہ تصویر خاصی پرانی ہے۔ اب تو یہاں بھی اونچی عمارتیں کھڑی ہو گئی ہیں۔
  6. انیس الرحمن

    لالو کھیت سے لیاقت آباد تک - مظفر الحق

    ناصر بھائی یہ جو دائیں طرف جو ہرے رنگ کی بلڈنگ ہے یہ میرا گھر ہے۔
  7. انیس الرحمن

    آپ کے پسندیدہ پی سی گیمز

    حالانکہ یہ اس سیریز کا سب سے بور گیم ہے۔۔ دوسرا یہ کہ شہزادہ اس گیم میں سپرمین بنا ہوا ہے۔
  8. انیس الرحمن

    لیاقت میموریل لائبریری، کراچی

    میں لائبریری کی مکمل تصاویر جلد ہی اپلوڈ کروں گا۔۔۔
  9. انیس الرحمن

    مبارکباد عائشہ عزیز کو لیپ ٹاپ کی مبارکباد

    آپ نے کر دیا ورنہ مجھے یہی کرنا تھا۔۔۔:bighug:
  10. انیس الرحمن

    مبارکباد عائشہ عزیز کو لیپ ٹاپ کی مبارکباد

    بھئی مجھے بھی لیپ ٹاپ مل گیا۔۔۔۔:bighug:
  11. انیس الرحمن

    آپ کے پسندیدہ پی سی گیمز

    مجھے تو ایران کے شہزادے کے تمام گیم پسند ہیں۔
  12. انیس الرحمن

    لیاقت میموریل لائبریری، کراچی

    بات تو آپ کی صحیح ہے۔ غیر متعلقہ آدمی کو اجازت نہیں ہونی چاہیے۔
  13. انیس الرحمن

    لیاقت میموریل لائبریری، کراچی

    میں نے اجازت لے کر ہی شائع کی ہیں۔ اگر خود سے کرنی ہوتیں تو بہت پہلے کر چکا ہوتا اور اجازت بھی ان کے ڈائریکٹر سے لی ہے۔ کسی اسٹاف کے بندے سے نہیں۔
  14. انیس الرحمن

    لیاقت میموریل لائبریری، کراچی

    اب تو باہر پارک بھی بنا دیا ہے۔۔
  15. انیس الرحمن

    لیاقت میموریل لائبریری، کراچی

    بچے یہ ان کا اسٹور روم ہے۔ یہاں دھول مٹی بہت ہے۔ چھوٹی سی لائبریری۔۔۔:eek: اسد بھائی یہ تو اسٹور روم تھا۔ اب تو لائبریری کمپیوٹرائز ہورہی ہے۔ آپ آنلائن دیکھ سکتے ہیں کہ آپ کی مطلوبہ کتاب موجود ہے کہ نہیں۔ جی رانا بھائی بالکل ایسا ہی ہے۔۔
  16. انیس الرحمن

    لیاقت میموریل لائبریری، کراچی

    لیاقت میموریل لائبریری جو کہ لیاقت نیشنل اسپتال کہ سامنے اسٹیڈیم روڈ پر واقع ہے۔ ادھر میرا اکثر جانا ہوتا ہے۔ وہاں کے اسٹور روم میں جانے کی بھی اجازت لی ہوئی ہے میں نے۔ اس دفعہ گیا تو سوچا کہ اسٹور کی چند تصاویر اتار لی جائیں۔ روشنی کم ہونے کی باعث تصاویر زیادہ صاف تو نہ آ سکیں۔ اسٹور میں زیادہ...
Top