ماشا اللہ۔۔۔:)
آپ کو پتہ ہے کہ آپ محفل کے کم عمر ترین رکن بننے کا اعزاز حاصل کر چکے ہیں۔ اس کی آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔
اس سے پہلے یہ اعزاز حسیب نذیر گِل کے پاس تھا۔۔
اور میری طرف سے۔۔۔۔۔۔
نواز لیگ کو ہی ہارنا ہوگا۔۔
یہ دو بار آزمائے ہوئے ناکارہ پرزے ہیں۔ جو ریپئرنگ کے لائق بھی نہیں ہیں۔
حقیقت تو یہ ہے کہ ان دونوں بھائیوں کے آگے زرداری بھی چنے بیچتا ہے۔
قرض اتارو
ہمارے بال سنوارو۔۔۔۔۔۔۔:laugh:
انا للہ و انا الیہ راجعون
ہمارے چانسلر تھے۔ کچھ دن سے ان کی طبعیت ٹھیک نہیں تھی۔ غذا کی نلکی لگی ہوئی تھی۔ کل طبیعت زیادہ خراب ہوگئی تھی۔
بہت اچھے انسان تھے۔ انتہائی غریب پرور آدمی تھے۔
بےشمار لوگوں کو کے ڈی اے اور سرسید یونیورسٹی میں نوکری دی تھی۔
اب سرسید یونیورسٹی کا اللہ ہی حافظ ہے۔
اللہ...
تو کیا ہوا۔۔
کچھ قابل حضرات ٹی وی پر کہتے نظر آئے کہ مصطفی کمال نے کچھ نہیں کیا بس اپنا بینک بیلنس بڑھایا ہے۔
بھٹے پر کام کرنے والے ارب پتی بن گئے تو ان کی دن رات کی محنت تھی۔۔۔:laugh:
قرض اتارو ملک سنوارو
اتر گیا قرض سنور گیا ملک:bighug: