نتائج تلاش

  1. اشتیاق علی

    لڑیئے جھگڑیئے مگر باادب رہیئے -- (ایک نیا سلسلہ) -- اولین دھاگہ

    یہ ورزش کر کے دکھاؤ گی تو سمجھو گی کہ میں ڈر گیا۔ ذرا میدان میں آؤ تو بتاؤں۔ تمہیں چکر :confused3: نہ آگئے تو کہنا۔
  2. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    ذرا دھیان سے اس کتاب کا نام کسی اور کو نہ پتہ چلے۔
  3. اشتیاق علی

    آپس کی باتیں

    کیا کھانا چاہیں گی میٹھے میں۔ سویاں، مٹھائی یا کچھ اور؟
  4. اشتیاق علی

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    زبان سے تو کہہ دیا ناں۔
  5. اشتیاق علی

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    وہ ہی تو ۔ یہ گیم ہی ایسا ہے جناب۔ کچھ پتہ نہیں چلتا حالات بدلنے میں۔
  6. اشتیاق علی

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    مطلب ش ۔۔۔ د؟
  7. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    یہ تو آپ نے جاسوسوں والی بات کہی۔ کتاب کا ریفرنس کتاب کا نام : نکات جاسوسی مصنف: ابن سعید صفحہ نمبر: 420
  8. اشتیاق علی

    لڑیئے جھگڑیئے مگر باادب رہیئے -- (ایک نیا سلسلہ) -- اولین دھاگہ

    لگتا ہے کسی شانتی کو اردو نہیں آتی اس لیے محفل میں بھی نہیں ہے۔ آپ کی کوئی سہیلی شانتی ہو تو ضرور لائیے اسے۔
  9. اشتیاق علی

    لڑیئے جھگڑیئے مگر باادب رہیئے -- (ایک نیا سلسلہ) -- اولین دھاگہ

    کیا اتنی ہمت ہے کہ مجھ سے لڑ سکو؟ :eek:
  10. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    اتنی معصوم ہو کہ موڈ سازشی ہے۔ :):):)
  11. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    سعود لالہ اور ہم نے۔
  12. اشتیاق علی

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    تب ہی تو میں کہہ رہا تھا کہ ان کو چانس نہ دو اگر پرسوں والا میچ انڈیا سے جیت لیتے تو انڈیا کی تو چھٹی تھی۔
  13. اشتیاق علی

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    آپ کو بھی مبارک ہو حسان خان بھائی۔ انشا اللہ ٹیم سیمی فائنل اور یہ ٹائٹل جیت کر آئے گی۔
  14. اشتیاق علی

    لڑیئے جھگڑیئے مگر باادب رہیئے -- (ایک نیا سلسلہ) -- اولین دھاگہ

    شانتی دیوی تو ہے ہی نہیں محفل میں۔۔۔
  15. اشتیاق علی

    آپس کی باتیں

    پاکستان جیت رہا ہے ملک ہے ملکی نہیں ۔
  16. اشتیاق علی

    لڑیئے جھگڑیئے مگر باادب رہیئے -- (ایک نیا سلسلہ) -- اولین دھاگہ

    لو جی ہم بھی آگئے ہیں اس دھاگے پر کس نے جھگڑنا ہے میرے ساتھ :timeout:
  17. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    کیوں کہیں کوئی لڈو تو نہیں چھپا رکھا منہ میں؟
  18. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    اللہ کرے کہ آپ کامیاب رہیں۔ آمین۔
  19. اشتیاق علی

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    ہی ہی ہی۔:):):)
  20. اشتیاق علی

    لڑیئے جھگڑیئے مگر باادب رہیئے -- (ایک نیا سلسلہ) -- اولین دھاگہ

    شانتی ؟ کہاں ہے ؟ مجھے تو نظر نہیں آئی ؟ اور شانتی محفل میں آتی ہی کب ہے؟
Top