نتائج تلاش

  1. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    اچھے لوگ اچھے کام ہی تو کرتے ہیں۔ :):):)
  2. اشتیاق علی

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    بھئی جو مٹھائی لاتا ہے پہلے اسے بھی تو کھلانی چاہئے ناں۔
  3. اشتیاق علی

    آپس کی باتیں

    ہائیں۔ اچھا تو یہ لو۔ گلاب جامن آئسکریم اب خوش؟
  4. اشتیاق علی

    لڑیئے جھگڑیئے مگر باادب رہیئے -- (ایک نیا سلسلہ) -- اولین دھاگہ

    ابھی تک یہی نہیں پتہ۔ ایسی باتیں کر کے بھاگنے کی کوشش نہ کرو۔
  5. اشتیاق علی

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    دعا ہے کہ پاکستان بہترین پرفارم کرے۔ اور مقدس بہناں کو ہدایت دے کہ پاکستان کے لیے دعا کرے۔ آمین۔
  6. اشتیاق علی

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    ایک رسگلا میری طرف سے آپ کے منہ میں۔
  7. اشتیاق علی

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    بابو اتنی گہرائی میں نہیں جاتے ہم۔ سیدھی اور کھری بات کرنا جانتے ہیں۔
  8. اشتیاق علی

    لڑیئے جھگڑیئے مگر باادب رہیئے -- (ایک نیا سلسلہ) -- اولین دھاگہ

    اچھا تو یہ بات ہے آؤ ذرا میدان میں۔
  9. اشتیاق علی

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    آپ نے چیک کیا جناب؟
  10. اشتیاق علی

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    بھئی ہوتا تو ایسا ہی ہے ۔ اپنی ٹیم کے لیے دعا کرنا چاہئے۔ یا اللہ پاکستان کو یہ ٹائٹل جتوا دے۔ آمین۔
  11. اشتیاق علی

    لڑیئے جھگڑیئے مگر باادب رہیئے -- (ایک نیا سلسلہ) -- اولین دھاگہ

    کہیے گا ایک بار وزٹ کریں گی تو ضرور دل کرے گا۔
  12. اشتیاق علی

    عشبہ رانی بڑی سیانی

    پہلے کان کی پوزیشن سیٹ کرو، پوزیشن ایسی ہو کہ زور دار چماٹا لگے پھر کیا نشانہ درست رکھتے ہوئے کان کے نیچے زور دار چماٹا ۔ پھر کہو دیا ناں تجھے رکھ کر چماٹا۔
  13. اشتیاق علی

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    ہم تو چاہتے ہیں کہ اچھا ہی کھیلیں۔ اور جیت کر آئیں۔
  14. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    بڑی مشکل سے ڈھونڈی ہے۔
  15. اشتیاق علی

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    یہاں ہماری طرف تو بہت ہوئی۔
  16. اشتیاق علی

    لڑیئے جھگڑیئے مگر باادب رہیئے -- (ایک نیا سلسلہ) -- اولین دھاگہ

    ہا ہا ہا ڈر گئی ناں ابھی تو صرف چکرو دکھائے ہیں اصل میں چکر آئے تو لڑائی کرنا ہی بھول جاؤ گی ہاں۔
  17. اشتیاق علی

    لڑیئے جھگڑیئے مگر باادب رہیئے -- (ایک نیا سلسلہ) -- اولین دھاگہ

    واہ دیر کس بات کی ہے۔ جلدی سے بلا لو پھر ۔
  18. اشتیاق علی

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    انڈین فلم دیکھنا الگ بات ہے۔ اور انڈیا پاکستان کا میچ دیکھنا اس کی الگ بات ہے۔ ایسے میچ میں دونوں اطراف سے عوامی جوش و جذبہ دیکھنے کو ملتا ہے۔
  19. اشتیاق علی

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    لیکن ہم تو پاکستانی ٹیم کا ہی چاہیں گے کہ وہ جیتیں۔
Top