حیرت ہے بھئی انڈیا تو اس ٹورنامنٹ سے باہر ہو گیا۔ اب بھلا کیسے جیتے گا۔ ویسے لاسٹ میچ انڈیا اور ساؤتھ افریقہ کا تھا ۔ انڈیا ایک سکور سے جیت بھی گیا مگر سیمی فائنل میں نہ جا سکا۔
دیکھتے ہیں کیا ہوا ہے۔ البتہ میری دعائیں اور پوری قوم کی دعائيں گرین شرٹس (پاکستانی کرکٹ ٹیم) کے ساتھ ہیں۔ انشا اللہ بہترین پرفارمنس دے گی پاکستانی ٹیم۔