بہت شکریہ بلال۔ آپ کی پوسٹ سے متعلق چند گزارشات پیش کرنا چاہتا ہوں۔ پہلی بات یہ کہ ٹیوٹوریل کے زمرہ میں پوسٹ کرنے کی کسی کو ممانعت نہیں ہے۔ آپ شوق سے وہاں پوسٹ کریں، البتہ یہ مضامین ضروری ادارت کے بعد پبلک کیے جاتے ہیں۔ ایسا ٹیوٹوریلز کے معیار کویقینی بنانے کے لیے کیا گیا ہے۔ آپ نے جو معلومات...