آئی فون سیون سابقہ ڈیوائسز سے ایک لحاظ سے بالکل مختلف ہوگا جس کی وجہ اس میں ہوم بٹن نہ ہونا ہے۔
یہ دعویٰ ایپل انسائیڈر نامی بلاگ نے ایپل کے نئے اسمارٹ فون کی مبینہ تصویر لیک کرتے ہوئے کیا ہے۔
تصاویر میں ایک آئی فون کو 3.5 ایم ایم سرکولر ہیڈ فون جیک اور راﺅنڈ ہوم بٹن کے بغیر دکھایا گیا ہے جس کا...