ٹھٹھ(مانیٹرنگ ڈیسک) ایک جانب سیلاب متاثرین خوراک اور امدادی سامان کیلئے منتظر ہیں تو دوسری جانب سندھ کی وزیر ثقافت سسی پلیجو نے امدادی سامان سے بھرے دو کنٹینر اپنے گھر خالی کرادیئے ۔ امدادی سامان کیمپوں کے بجائے مکلی میں سسی پلیجو کے بنگلے پر پہنچایا گیا جس میں آٹا، پانی، چینی، گھی اور کھانے...