پکڑو ، پکڑو ! آپ اُسے روکو ، میں اِسے سنبھا لتا ہوں ! یار چھوڑ دو! کیوں لڑ رہے ہو ؟ بھائی اُس سے اینٹ چھین لو ! کہیں اِسے مار نہ دے۔برادر! آپ بھی پتھرپھینک دیں ، آپ نے کوئی زمین بانٹنی ہے ؟ لوگوں کے روکنے پر بھی دونوں ایک ، دوسرے کی طرف پلٹ پلٹ کر آ رہے تھے ، گالیوں کی بارش برسا اور طعنوں کے تیر...