نتائج تلاش

  1. عبداللہ امانت محمدی

    امتِ مسلمہ میں شرک

    شرک کی تعریف اللہ تعالیٰ کی ذات ، صفات یا عبادات میں کسی دوسرے کو شریک کرنا ، مثلا : ’’ ذبح ، نذر و نیاز ، ڈر ، خوف ،اللہ میں سے کسی کو سمجھنا ، مشکل کشا ،داتا،غوث و دستگیر، گنج بخش ، رزق دینے والا ،مصیبت دور کرنے والا، عزت یا ذلت دینے والا ، موت یا زندگی دینے والا، حاجت روا ، غریب نواز یا کسی...
  2. عبداللہ امانت محمدی

    حد ہو گئی !

    لئیق احمد! صاحب آپ کیوں غیر متفق ہیں ؟
  3. عبداللہ امانت محمدی

    حد ہو گئی !

    عبادات میں شرک اﷲ تعالیٰ کے علاوہ کسی اور کے سامنے بے حس و حرکت ، با ادب ہاتھ باندہ کر کھڑے ہونا ، رکوع اور سجدہ کرنا ۔ کسی قبر پر قیام کرنا ، مجاور بن کر بیٹھنا یا طواف کرنا ۔ اﷲ تعالیٰ کے سوا کسی سے دعا مانگنا یا انہیں دعا میں وسیلہ بنانا ، فریاد کرنا اور پناہ طلب کرنا ۔ اﷲ تعالیٰ کے علاوہ...
  4. عبداللہ امانت محمدی

    امتِ مسلمہ میں شرک

    شبیر حسین اور آبی ٹو کول صاحب ! میں نے شرک سے متعلقہ آیات ہی لکھیں ہیں ۔ آپ کو اگر سمجھ نہیں آتا تو اس میں میرا کیا قصور ہے ۔ بتوں سے تجھ کو امیدیں خدا سے نو میدی مجھے بتا تو سہی اور کافری کیا ہے ؟ اف لکم ولما تعبدون من دون اللہ افلا تعقلون * آپ ہی اپنی اداؤں پر ذرا غور کریں گرہم عرض کریں...
  5. عبداللہ امانت محمدی

    امتِ مسلمہ میں شرک

    محترم الشفاء ! آپ کی توجہ کے لئے ۔۔۔ توحید کی اقسام توحید ربوبیت : توحید ربوبیت یہ ہے کہ اللہ کو اس کی ذات میں اکیلا ، بے مثال ، بے نظیر اور لاشریک مانا جائے ۔ یہ تسلیم کیا جائے کہ اس کی بیوی ہے نہ اولاد ، ماں ہے نہ باپ ، وہ کسی کی ذات کا جزء ہے نہ کوئی دوسرا اس کی ذات کا جزء۔ توحید الوہیت ...
  6. عبداللہ امانت محمدی

    امتِ مسلمہ میں شرک

    فاروق احمد بھٹی صاحب ، آپ کیوں غیر متفق ہیں ؟ قُلْ ھَا تُوْا بُرْھَانَکُمْ اِنْ کُنْتُمْ صٰدِ قِیْنَ:ان سے کہو کہ اگر تم سچے ہو تو کوئی دلیل تو پیش کرو ‘‘ ، ( البقرۃ : 111) ۔
  7. عبداللہ امانت محمدی

    حد ہو گئی !

    صفات میں شرک کائنات کا حقیقی بادشاہ ، عالم الغیب ، مختار کل ،مشکل کشا و حاجت روا، زمین و آسمان کے تمام خزانوں کا مالک ، ہر وقت سب کو دیکھنے اور سننے والا ، دلوں میں اٹھنے والے خیالوں کو جاننے والا ، بھلائیاں عنایت کرنے والا ، ہدایت دینے اور دلوں کو پھیرنے والا ، رزق میں تنگی یا فراخی کرنے والا...
  8. عبداللہ امانت محمدی

    Fashion

    بلکل درست بات ہے، بھائی!
  9. عبداللہ امانت محمدی

    Fashion

    عارف صاحب ! میرے کالموں میں ایسے کمنٹ نہ دیا کریں۔
  10. عبداللہ امانت محمدی

    Fashion

    زیک : Why did you says: My column fashion is funny
  11. عبداللہ امانت محمدی

    Why did you says: My column fashion is funny

    Why did you says: My column fashion is funny
  12. عبداللہ امانت محمدی

    حد ہو گئی !

    سورۃ التوبہ کی آیت ۷۴ کی تفسیر : مسلمانوں کی ہجرت کے بعد ، مدینہ کو مرکزی حیثیت حاصل ہو گئی تھی ، جس کی وجہ سے وہاں تجارت اور کاروبار کو بھی فروغ ملا، اور اہل مدینہ کی معاشی حالت بہت اچھی ہو گئی تھی ۔ منافقین مدینہ کو بھی اس سے خوب فائدہ حاصل ہوا ۔ اللہ تعالیٰ اس آیت میں یہی فرما رہے ہیں کہ کیا...
  13. عبداللہ امانت محمدی

    امتِ مسلمہ میں شرک

    جو بھائی قرآن و حدیث کو تسلیم کر لے وہ مشرک نہیں ہے ۔ میں کتاب اللہ اور سنت رسول ﷺ سے کچھ دلیلیں دے رہا ہوں امید ہے آپ تسلیم کر لیں گے ۔ تمام انبیا ء ؑ بشر تھے اﷲ تعالیٰ فرماتے ہیں : ’’ آپ (ﷺ ) کہہ دیجئے کہ میں تو تم جیسا ہی ایک انسان ہوں ۔ (ہاں ) میری جانب وحی کی جاتی ہے کہ سب کا معبود صرف ایک...
  14. عبداللہ امانت محمدی

    Fashion

    تجمل بھائی ! میں نے انگلش سیکشن میں ہی اپلوڈ کی تھی پتہ نہیں کیوں انتظامیہ نے ادھر منتقل کر دیں ہے۔
  15. عبداللہ امانت محمدی

    فیض لاہوری نستعلیق کشیدہ کی ایک جھلک محفل کیساتھ!

    غلطی سے ہو گئی اللہ تعالیٰ مجھے معاف فرمائے، ( آمین ) ۔
  16. عبداللہ امانت محمدی

    حد ہو گئی !

    ( ۲ ) پولیس والوں نے اگر کوئی مجرم پکڑنا ہو تو وہ ناکا لگاتے ہیں ۔ اگر گنا ہ گار بڑا ہوتو وہ بہت زیادہ ناکے لگاتے ہیں تاکہ خطا کار ایک جگہ نہ بھی پکڑا گیا تو دوسرے مقام پر قابو آ جائے گا ۔ شیطان نے بھی بد عقیدگی کو عام کرنے کے لیے ایسے ہی جال بچھائے ہیں ۔ جس کی ایک مثال عقیدہ وحدۃ الوجود بھی ہے...
  17. عبداللہ امانت محمدی

    امتِ مسلمہ میں شرک

    رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ اللہ کی قسم ! مجھے اس کا ڈر نہیں کہ میرے بعد تم شرک کرو گے بلکہ اس کا ڈر ہے کہ تم دنیا حاصل کرنے میں رغبت کرو گے ‘‘ ۔ اس حدیث کا من مانی اور آ زادانہ مطلب نہیں نکالا جاسکتا ۔ بلکہ اس حدیث کا مفہوم اس جیسی دوسری احادیث کی روشنی میں لیا جائے گا ۔ اور دیکھا جائے گا کہ...
Top