نتائج تلاش

  1. عبداللہ امانت محمدی

    اورجب مومنوں سےملتےہیں توکہتےہیں ہم بھی ایمان والےہیں اورجب اپنےبڑوں کےپاس جاتےہیں توکہتےہیں ہم...

    اورجب مومنوں سےملتےہیں توکہتےہیں ہم بھی ایمان والےہیں اورجب اپنےبڑوں کےپاس جاتےہیں توکہتےہیں ہم توتمہارےساتھ ہیں ہم توانسےصرف مذاق کرتےہیں۔
  2. عبداللہ امانت محمدی

    تعارف تعارف

    خوش آمدید!
  3. عبداللہ امانت محمدی

    اورجب انسےکہاجاتاہےاورلوگوںکیطرح تم بھی ایمان لاوتوکہتےہیں کہ ہم ایساایمان لائیں جیسابیوقوف...

    اورجب انسےکہاجاتاہےاورلوگوںکیطرح تم بھی ایمان لاوتوکہتےہیں کہ ہم ایساایمان لائیں جیسابیوقوف لائےہیں خبردارہوجاو!یہی احمق ہیں لیکن جانتے نہیں
  4. عبداللہ امانت محمدی

    اورجب ان سےکہاجاتاہےکہ زمین میں فسادنہ کروتوکہتےہیں کہ ہم توصرف اصلاح...

    اورجب ان سےکہاجاتاہےکہ زمین میں فسادنہ کروتوکہتےہیں کہ ہم توصرف اصلاح کرنےوالےہیں۔خبردار!یقینایہی لوگ فساد کرنے والےہیں لیکن شعورنہیں رکھتے۔
  5. عبداللہ امانت محمدی

    ان کے دلوں میں بیماری تھی اللہ تعالیٰ نے انہیں بیماری میں مزید بڑھا دیا اور ان کے جھوٹ کی وجہ سے...

    ان کے دلوں میں بیماری تھی اللہ تعالیٰ نے انہیں بیماری میں مزید بڑھا دیا اور ان کے جھوٹ کی وجہ سے ان کے لئے دردناک عذاب ہے،(البقرۃ:10)۔
  6. عبداللہ امانت محمدی

    وہ اللہ تعالیٰ کو اور ایمان والوں کو دھوکا دیتے ہیں، لیکن دراصل وہ خود اپنے آپ کو دھوکہ دے رہے...

    وہ اللہ تعالیٰ کو اور ایمان والوں کو دھوکا دیتے ہیں، لیکن دراصل وہ خود اپنے آپ کو دھوکہ دے رہے ہیں، مگر سمجھتے نہیں،(البقرۃ:9)۔
  7. عبداللہ امانت محمدی

    بعض لوگ کہتے ہیں کہ ہم اللہ تعالیٰ پر اور قیامت کے دن پر ایمان رکھتے ہیں، لیکن در حقیقت وہ ایمان...

    بعض لوگ کہتے ہیں کہ ہم اللہ تعالیٰ پر اور قیامت کے دن پر ایمان رکھتے ہیں، لیکن در حقیقت وہ ایمان والے نہیں ہیں، (البقرۃ:8)۔
  8. عبداللہ امانت محمدی

    تعارف تعارف سید لبید غزنوی

    بھائی جان خوش آمدید! کتاب و سنت کی نشر و اشاعت میں ہم آپ کے ساتھ ہیں۔
  9. عبداللہ امانت محمدی

    تعارف درویش نامہ

    خوش آمدید!
  10. عبداللہ امانت محمدی

    اللہ تعالیٰ نے ان کے دلوں پر اور ان کے کانوں پر مہر لگا دی ہے اور ان کی آنکھوں پر پردہ ہے اور ان...

    اللہ تعالیٰ نے ان کے دلوں پر اور ان کے کانوں پر مہر لگا دی ہے اور ان کی آنکھوں پر پردہ ہے اور ان کے لئے بڑا عذاب ہے،"(البقرۃ:7)۔
  11. عبداللہ امانت محمدی

    پتنگ بازی

    خطرہ کیوں نہیں؟ پیسے اور وقت ضائع ہو گا۔ اور ہاتھ ڈور سے زخمی ہونے کا خطرہ ہے۔
  12. عبداللہ امانت محمدی

    کافروں کو آپ کا ڈرانا، یا نہ ڈرانا برابر ہے، یہ لوگ ایمان نہ لائیں گے، (البقرۃ:6)۔

    کافروں کو آپ کا ڈرانا، یا نہ ڈرانا برابر ہے، یہ لوگ ایمان نہ لائیں گے، (البقرۃ:6)۔
  13. عبداللہ امانت محمدی

    ایمان والوں کے متعلق اللہ پاک فرماتے ہیں:"یہی لوگ اپنے رب کی طرف سے ہدایت پر ہیں اور یہی لوگ...

    ایمان والوں کے متعلق اللہ پاک فرماتے ہیں:"یہی لوگ اپنے رب کی طرف سے ہدایت پر ہیں اور یہی لوگ فلاح اور نجات پانے والے ہیں"،(البقرۃ:5)۔
  14. عبداللہ امانت محمدی

    ایمان والوں کے متعلق اللہ پاک فرماتے ہیں:"یہی لوگ اپنے رب کی طرف سے ہدایت پر ہیں اور یہی لوگ...

    ایمان والوں کے متعلق اللہ پاک فرماتے ہیں:"یہی لوگ اپنے رب کی طرف سے ہدایت پر ہیں اور یہی لوگ فلاح اور نجات پانے والے ہیں"،(البقرۃ:5)۔
  15. عبداللہ امانت محمدی

    "مہتدین": اور جو لوگ ایمان لاتے ہیں اس پر جو آپ کی طرف اتارا گیا اور جو آپ سے پہلے اتارا گیا اور...

    "مہتدین": اور جو لوگ ایمان لاتے ہیں اس پر جو آپ کی طرف اتارا گیا اور جو آپ سے پہلے اتارا گیا اور وہ آخرت پر بھی یقین رکھتے ہیں،(البقرۃ:4)۔
Top