نتائج تلاش

  1. اے خان

    وہی تو آپ نے ایک بار کہا تھا۔لیکن اس وقت چھ بج رہے تھے۔میں نے سوچا آپ کی چھٹی ہوگئی ہوگی

    وہی تو آپ نے ایک بار کہا تھا۔لیکن اس وقت چھ بج رہے تھے۔میں نے سوچا آپ کی چھٹی ہوگئی ہوگی
  2. اے خان

    مبارکباد اے کیمیاء گر تمہیں مبارک ہو

    بہت مبارک ہو عرفان بھائی
  3. اے خان

    احمد بھائی شاہراہ فیصل سے گزرتے وقت آپ کی یاد آئی ۔عمران بھائی سے آپ کا پوچھا انہوں نے کہا کہ...

    احمد بھائی شاہراہ فیصل سے گزرتے وقت آپ کی یاد آئی ۔عمران بھائی سے آپ کا پوچھا انہوں نے کہا کہ یہاں سے بہت دور رہتے ہیں احمد بھائی
  4. اے خان

    اے خان سے ملاقات

    وہ بات دراصل یہ ہے کہ عمران بھائی کے گھر کے سامنے تین درخت تھے ایک ناریل ایک جامن اور ایک چھالیہ کا چھالیہ کا درخت میں نے کبھی دیکھا نہیں تھا تو میں نے عمران بھائی سے پوچھا کہ کونسا چھالیہ اتفاقا تھوڑی دیر پہلے میں نے میٹھا پان کھایا تھا اور میرا منہ سرخ تھا۔تو عمران بھائی نے کہا کہ وہی چھالیہ...
  5. اے خان

    اے خان سے ملاقات

    ہاہاہاہا وہ تو خیر
  6. اے خان

    اے خان سے ملاقات

    اوررر باتیں بھی ہوئی تھیں؟
  7. اے خان

    اے خان سے ملاقات

    :eek:
  8. اے خان

    اے خان سے ملاقات

    :eek::eek::eek:
  9. اے خان

    اے خان سے ملاقات

    ٹھنڈے گرم کا پوچھا جاتا ہے ۔تو میں نے کہا کہ ٹھنڈا تو جواب میں عمران بھائی نے کہا کہ کونسی بوتل میں نے کہا جو بھی میسر ہو تو عمران بھائی نے کہا کہ ڈیٹول کی بوتل ٹھیک رہے گی۔میں حیران رہ گیا :desire:
  10. اے خان

    اے خان سے ملاقات

    اب رولائے گا کیا
  11. اے خان

    اے خان سے ملاقات

    مہمان سے کوئی یہ پوچھتا ہے کیا پیو گے جو بھی پلانا تھا لے آتے ہم انکار تھوڑی کرتے
  12. اے خان

    اے خان سے ملاقات

    ہنسنے سے فارغ ہو گئے ہیں تفصیلات تو آپ نے بتادیں اب بتانے کو کیا رہ گیا ہے :D
  13. اے خان

    چودہویں سالگرہ محفل کے چودہ مبارک سالوں کی مبارکباد

    محفلین کو سالگرہ مبارک ہو
  14. اے خان

    منصوبۂ تقریبِ ملاقات برائے اسلام آباد، راولپنڈی اور قرب و جوار کے احباب

    میرا پلان ہفتے کا ہے۔مجھے محفلیں کے پلان کا معلوم نہیں تھا ۔اتوار کو ہفتے کی شام واپس گاؤں جانا ہے
  15. اے خان

    منصوبۂ تقریبِ ملاقات برائے اسلام آباد، راولپنڈی اور قرب و جوار کے احباب

    ہفتے والے دن ان شاء الله اسلام آباد جانے کا پروگرام ہے جناح گارڈن فیز ون
Top