عمران خان اور اسرائیل……..حامد میر
یہ ایک پرانی بحث ہے جو نئے پاکستان میں ایک نئے زاویے سے دوبارہ شروع ہو چکی ہے۔ عوام الناس کو اس بحث کی خبر نہیں کیونکہ یہ بحث اقتدار کے ایوانوں تک محدود ہے۔ پاکستان اور بھارت میں حالیہ کشیدگی کے بعد وزیراعظم عمران خان نے کچھ ایسے اقدامات کئے ہیں جن پر انہیں صرف...
والدہ کے والد کا شجرہ بھی معلوم ہے لیکن والدہ کی والدہ اس کی والدہ پھر اس کی والدہ یا والد کی والدہ اس کی والدہ پھر اس کی والدہ کا پورا شجرہ نہیں معلوم نہیں اور نہ ہی کوئی ریکارڈ ہے.