اللہ تعالیٰ آپ کو صحت مند رکھے.
آج تک ایک بھی ہڈی نہیں ٹوٹی کئی بار موٹر سائیکل سے گرا ہوں لیکن صرف ایک بار ہاتھ معمولی سا فریکچر ہوا تھا پلستر کی حاجت نہیں تھی لیکن ویسے ہی شوقیہ پلستر چڑھا دیا تاکہ ہمدردیاں سمیٹ سکوں :p
مصنف اور موضوع کو دیکھتا ہوں اگر وہ پسند ہو تو پھر کتاب کے صفحات جتنے بھی ہو فرق نہیں پڑھتا ایک دو نشست میں پڑھ نہ لوں تو چین نہیں ملتا.
راجہ گدھ، پیار کا پہلا شہر ، مصحف، پیر کامل، لڑکیوں والے جتنے بھی ناول ہوتے ہیں ایک ہی نشست میں پڑھ لیتا ہوں، اور یہی ایک افسوس ہوتا ہے کہ کاش صفحات کچھ اور...