ایک زمین۔۔۔دو شاعر (فیض احمد فیض، محسن نقوی)۔۔۔ دو غزلیں
اردو شاعری کے دو بڑے نام، فیض احمد فیض اور محسن نقوی کی دو خوبصورت غزلیں، جو ایک ہی زمین میں ہیں۔
فیض احمد فیض کی غزل ان کی کتاب "شامِ شہر یاراں" میں شامل ہے، جو مکتبۂ کارواں لاہور نے 1978ء میں شائع کی تھی جبکہ محسن نقوی کی غزل اُن کی...