نتائج تلاش

  1. سید لبید غزنوی

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    جزاک اللہ
  2. سید لبید غزنوی

    تعارف السلام علیکم!

    بہت سی نیک خواہشات کے ساتھ خوش آمدید محفل میں ۔۔۔آپ کا آنا ہو مبارک۔۔نہ ہوں آپ کبھی مبتلائے قیامت(دکھ اور غم قیامت سے کم نہیں ہوتے) جب تک رہیں رہیں سلامت آمین
  3. سید لبید غزنوی

    ’’یہ ساری دولت ایک گلاس پانی کے برابر بھی نہیں ہے"

    ایک بادشاہ نے اپنی رعایا پر ظلم و ستم کرکے بہت سا خزانہ جمع کیا تھا۔ اور شہر سے باہر جنگل بیابان میں ایک خفیہ غار میں چھپا دیا تھا اس خزانہ کی دو چابیاں تھیں ایک بادشاہ کے پاس دوسری اس کے معتمد وزیر کے پاس ان دو کے علاوہ کسی کو اس خفیہ خزانہ کا پتہ نہیں تھا۔.ایک دن صبح کو بادشاہ اکیلا سیر کو...
  4. سید لبید غزنوی

    بابِ ایجابِ دُعا مجھ پہ کُھلے گا کب تک؟

    میں بے اختیار رونے لگا۔۔۔اللہ اب تو سن لی جی اے میری او ر رضا بھائی کی پکاریں اور ہمیں اپنی رحمت خاصہ سے نواز دی جی اے آمین آ پ بہت ہی خوبصورت لکھتے ہیں۔۔۔اللہ آپ کو جزائے خیر دے آمین
  5. سید لبید غزنوی

    میرے کیمرے کی نظر سے

    بہت ہی خوبصورت تصاویر ہیں۔۔۔۔خود اپنی آنکھوں سے یہ دلچسپ نظارے دیکھنے میں اورصرف تصاویر دیکھنے میں بڑا فرق ہے۔۔۔لذت تو آنکھو ں سے دیکھ کر او ر ان مناظر میں کھو کر ہی حاصل ہوتی ہے۔
  6. سید لبید غزنوی

    میرے کیمرے کی نظر سے

    بہت ہی خوبصورت تصاویر ہیں۔۔۔۔خود اپنی آنکھوں سے یہ دلچسپ نظارے دیکھنے میں اورصرف تصاویر دیکھنے میں بڑا فرق ہے۔۔۔لذت تو آنکھو ں سے دیکھ کر او ر ان مناظر میں کھو کر ہی حاصل ہوتی ہے۔
  7. سید لبید غزنوی

    میرے کیمرے کی نظر سے

    بہت ہی خوبصورت تصاویر ہیں۔۔۔۔خود اپنی آنکھوں سے یہ دلچسپ نظارے دیکھنے میں اورصرف تصاویر دیکھنے میں بڑا فرق ہے۔۔۔لذت تو آنکھو ں سے دیکھ کر او ر ان مناظر میں کھو کر ہی حاصل ہوتی ہے۔
  8. سید لبید غزنوی

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    کسی کے پاس دیوتا ناول مکمل پی ڈی ایف میں ہو تو مجھے ای میل کر سکتا ہے ؟؟
  9. سید لبید غزنوی

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    کسی کے پاس اگر ناول (وجدان) موجود ہے تو مجھے سینڈ کر دیں میری پروفائل میں میرا ای میل ایڈریس موجود ہے۔۔
  10. سید لبید غزنوی

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    مجھے اس کا لنک چاہیے حمیرا آپی ۔۔۔
  11. سید لبید غزنوی

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    آج کل میں تاج کمپنی کی طرف سے شائع ہونے والا راحت آرا بیگم کا چار افسانوں کا مجموعہ (انقلاب) پڑھ رہا ہوں۔۔۔۔بہت ہی دلچسپ افسانے ہیں۔آپ بھی پڑھ کر دیکھیں احساسات و جذبات کو کیسے خوبصورت الفاظ میں ڈھال کر پیش کیا ہے۔۔
  12. سید لبید غزنوی

    مبارکباد مبارک باد دینے کے لئے وجہ ایسی ضروری نہیں

    بہت سی دعاؤں کے ساتھ دلی مبارک باد۔۔۔اس لڑی بنانے کے لیے۔۔
  13. سید لبید غزنوی

    جو دکھ رہا اسی کے اندر جو ان دکھا ہے وہ شاعری ہے (احمد سلمان)

    بہت خوب عمدہ کلام ہے بہت سی داد اللہ آپ کے زور قلم میں اضافہ فرمائے آمین
  14. سید لبید غزنوی

    پنجابی دی املاء دے رَولے

    جتھے ہستیاں تے خو پرستیاں نے اوتھے حسداں تے بغضاں دیاں ڈھیریاں نے اوتھے محبتاں،مروّتاں دے کال نے اوتھے سمجھانا لوکاں تائیں بڑا ای اوکھا پینڈا اے ساڈیاں نرم طبیّتاں تے پہلے ای بڑے پار نے
  15. سید لبید غزنوی

    ہم اہل قلم کیا ہیں؟ ۔ شورش کاشمیری

    بہت شکریہ جناب اب تو بہت ہی خوبصورت دکھائی دے رہا ہے اللہ آپکو جزاء دے آمین
  16. سید لبید غزنوی

    ہم اہل قلم کیا ہیں؟ ۔ شورش کاشمیری

    فرخ منظور بہت اچھے انتخاب کے لیے بہت سی داد ۔۔۔شورش کی شاعری کے ساتھ ساتھ میں نے ان کی کچھ تقاریر بھی سن رکھی ہیں۔۔واللہ باکمال انسان تھے شورش اللہ ان پر اپنی کروڑوں رحمتیں نازل کرے آمین
  17. سید لبید غزنوی

    پوچھ لے یہ پاک امہات سے۔۔

    پوچھ لے یہ پاک امہات سے بچ سکیں کیسے برے کلمات سے پڑھ کے یوسف پاک کے کردار کو بچ سکیں گےغیر مستورات سے مرد او رعورت پہ لازم ہے یہ بات خود بچیں ہر فاحشہ کم ذات سے پوچھ لے اللہ کے بندوں سے یہ بات کس طرح بچتے ہیں بری حرکات سے پوچھ لے یہ پاک مستورات سے بچ سکیں کیسے برے بد ذات سے کس طرح بچنا...
  18. سید لبید غزنوی

    اقتباسات تاریخ کیا ہے؟

    بہت شکریہ رہنمائی کے لیے ۔۔۔ تھوڑی سی مہربانی اور کریں یہ اردو ترجمہ کے ساتھ اگر نیٹ پر موجود ہے تو لنک شیئر کر دیں۔۔۔۔جزاک اللہ خیرا
  19. سید لبید غزنوی

    اقتباسات تاریخ کیا ہے؟

    یاز بھائی کیا یہ کتا ب اردو میں دستیاب ہو سکتی ہے۔۔؟؟
Top