نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    سیاسی نعرے

    ایک اور نعرہ۔۔۔ دور سے دیکھا تو انڈے ابل رہے تھے۔۔۔ دیکھا قریب جاکے ، دو گنجے اچھل رہے تھے
  2. محمود احمد غزنوی

    سیاسی نعرے

    یہ آب و تابِ حسن یہ عالم شباب کا تم ہو کہ ایک پھول کھلا ہے گلاب کا
  3. محمود احمد غزنوی

    بہترین قومی سیاسی جماعت اور کیوں ؟

    میں نے تو زندگی بھر میں کبھی ووٹ نہیں ڈالا اور نہ ہی اس مرتبہ کوئی ارادہ ہے۔ :)
  4. محمود احمد غزنوی

    کوئی عورت یا طالبہ ہلاک نہیں ہوئی۔۔۔ لال مسجد کمیشن

    مجھ کو تو سکھادی ہے افرنگ نے زندیقی اس دور کے ملّا ہیں کیوں ننگِ مسلمانی؟ ۔۔۔۔اقبال کے مخولی ذہن کی پیداوار۔۔۔۔
  5. محمود احمد غزنوی

    کون تھیں؟ کہاں چلی گئیں؟

    عدالتی کمیشن کو کیوں کسی نے کسی ایک لڑکی کے کوائف نہیں دئے۔۔یہ تو بڑا اچھا موقع تھا اپنی بات کو ثابت کرنے کا۔۔۔فی الحال تو رپورٹ کی روشنی میں اس سوال "کون تھیں اور کہاں چلی گئیں؟" کا جواب یہی ہے، کہ کچھ نہیں وہم تھا، سب اپنے اپنے گھروں میں خیریت سے ہیں۔
  6. محمود احمد غزنوی

    کوئی عورت یا طالبہ ہلاک نہیں ہوئی۔۔۔ لال مسجد کمیشن

    لالمسجد کے حوالے سے میں آپکے موقف سے متفق نہیں ہوں۔۔۔ جب یہ واقعہ رونما ہورہا تھا، اس دوران اور اسکے بعد اس پر بہت زیادہ بھث ہوچکی ہے۔ اس دھاگے کا تعلق تو اس خبر سے ہے جس کے مطابق عدالتی کمیشن نے یہ رپورٹ دی ہے کہ لال مسجد والے واقعے میں کوئی عورت اور کوئی طالبہ ہلاک نہیں ہوئی۔۔چنانچہ اس سے یہ...
  7. محمود احمد غزنوی

    کوئی عورت یا طالبہ ہلاک نہیں ہوئی۔۔۔ لال مسجد کمیشن

    اب ہم آپکی پہلے والی پوسٹ کو مانیں یا اس پوسٹ کو آپکے خیالات کی ترجمانی سمجھیں؟۔۔۔پہلے تو آپ نے ملا کو معصوم ثابت کرنے کی کوشش کی یہ کہہ کر کہ " اسے یہ احساس دلایا گیا"۔۔۔یعنی قصور پھر کسی اور کا نکلا۔ ملا کو کچھ نہ کہو۔۔۔:p
  8. محمود احمد غزنوی

    کوئی عورت یا طالبہ ہلاک نہیں ہوئی۔۔۔ لال مسجد کمیشن

    خوب۔۔تو یہ کام بھی کیا کسی بیرونی طاقت نے سرانجام دیا۔۔۔ملا کو یہ احساس کسی اور نے نہیں دلایا بلکہ خود ملا کے اندر یہ احساس پیدا ہوا۔۔
  9. محمود احمد غزنوی

    ایک الجھن (پاکستان کب آزاد ہوا)

    میں تو آپکے لئے پریشان ہورہا تھا۔۔نکّی جئی جان، دکھ لکھ تے کروڑ وے:D
  10. محمود احمد غزنوی

    ایک الجھن (پاکستان کب آزاد ہوا)

    تو پھر آپ نے یہ کیوں کہا کہ بنگلہ دیش بن جانے کی صورت میں اس نظریے کو نقصان پہنچا ہے۔۔کیسے؟۔۔۔ کیا بنگلہ دیش واپس انڈیا میں ضم ہوگیا؟
  11. محمود احمد غزنوی

    تیر اور بلا مل گئے -شہباز

    شہباز شریف کا پاک پتن میں جلسہ بری طرح فلاپ۔۔۔۔
  12. محمود احمد غزنوی

    مشرف کے حامی اور مخالفین (وکلا برگیڈ) کے درمیان جنگ کے مناظر

    میرے خیال میں سڑک پر عارضی طور پر راستہ بنانے کیلئے اس قسم کی پوسٹس رکھی جاتی ہیں۔۔۔
  13. محمود احمد غزنوی

    مشرف کے حامی اور مخالفین (وکلا برگیڈ) کے درمیان جنگ کے مناظر

    تصویر میں منظر تو آجاتا ہے لیکن اس لمحے میں جو مغلظات کا طوفان لاتوں گھونسوں اور ٹُھڈوں کے ساتھ ابل رہا ہوتا ہے، اصل چیز تو وہ ہوتی ہے;):mrgreen:
  14. محمود احمد غزنوی

    مشرف کے حامی اور مخالفین (وکلا برگیڈ) کے درمیان جنگ کے مناظر

    ویسے روحانی بابا نے بڑا اچھا آئیڈیا دیا ہے۔۔۔صلائے عام ہے یارانِ نکتہ داں کیلئے;)
  15. محمود احمد غزنوی

    تیر اور بلا مل گئے -شہباز

    سنا ہے آج نورا لیگ کا پاک پتن کا جلسہ بری طرح فلاپ ہوگیا ہے اور نواز شریف بہت ناراض ہوکر واپس گیا ہے۔۔۔:laugh:
  16. محمود احمد غزنوی

    مشرف کے حامی اور مخالفین (وکلا برگیڈ) کے درمیان جنگ کے مناظر

    ان کالے کرتوتوں اور کالے کوٹوں والوں کو اتنی مار پڑنی چاہئیے کہ اپنی اوقات یاد آجائے۔۔۔انتہا کردی ہے ان لوگوں نے غنڈاگردیوں کی۔
  17. محمود احمد غزنوی

    یار کو ہم نے برملا دیکھا - بہرام جی جاماسپ جی

    یہ اس سے بھی بڑھ کر ہے۔۔کمال ہے
  18. محمود احمد غزنوی

    یار کو ہم نے برملا دیکھا - بہرام جی جاماسپ جی

    واہ واہ۔۔۔کیا کہنے۔۔۔سرور ہی سرور
  19. محمود احمد غزنوی

    یار کو ہم نے برملا دیکھا - بہرام جی جاماسپ جی

    حسان خان صاحب !۔۔۔آپکے پاس دیوان شاہ نیاز بریلوی بھی موجود ہے، دیکھئے گا کہ کیا تقریباّ ایسی ہی غزل وہاں موجود ہے یا نہیں۔۔۔یہاں تو اس جیسی ایک غزل تین مختلف شعراء سے منسوب ہوگئی ہے :)
  20. محمود احمد غزنوی

    یار کو ہم نے برملا دیکھا - بہرام جی جاماسپ جی

    http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DB%8C%D8%A7%D8%B1-%DA%A9%D9%88-%DB%81%D9%85-%D9%86%DB%92-%D8%AC%D8%A7-%D8%A8%D8%AC%D8%A7-%D8%AF%DB%8C%DA%A9%DA%BE%D8%A7-%DB%94-%D8%B4%D8%A7%DB%81-%D9%86%DB%8C%D8%A7%D8%B2-%D8%A8%D8%B1%DB%8C%D9%84%D9%88%DB%8C.24462/
Top