'ڑ' سے شعر بنا کر ہم نے
حیراں سب کو کر ڈالا
دیکھو دیکھو پیار نے آ کر
دل میں کیسا ڈر ڈالا
میں نے فتنہ اُس کے گھر میں
اُس نے میرے گھر ڈالا
ارمانوں کے خون سے ہم نے
دیس کا دامن بھر ڈالا....
یہ لیجیے ایک اور لڑی اپنے ا نظام کو پہنچی ۔اللہ کریم ہماری یہ خواہش پوری ہو کہ یہ لڑی 3000 تک پر پہنچ جائے اپنی سی کوشش کرتے ہیں باقی دیکھیے کیا ہوتا ہے طلب تو پتہ نہیں انسان کو کیا کاہے۔