ماشاء اللہ ماشاء اللہ ظفری آپ سے ملکر بھی اندازہ ہے آپ کتنے لائق ہیں یہ تو ہماری سوچ سے بھی زیادہ ۔۔۔مگر آفرین ہے اتنی ساری ملاقاتوں میں کبھی ایک پرسنٹ بھی رعب اپنی آپا پر نہیں نہیں ڈالا جیتے رہیے یہی ایک لائق فائق انسان کی بڑائی اور پہچان ہے جیتے رہیے ہم محفل میں روزِ اوّل سے جب سے آپکی تحاریر...