سیر و سیاحت کی شوقین ہوں ۔۔سب سے پہلی مرتبہ 1999
میں ہم اپنی پسندیدہ جگہ سنگاپور گئے
پہلی مرتبہ ہمارا وزٹ آفیشل تھا ڈھونڈیں گے شاید کچھ تصاویر ہوں اُسی وزٹ کے دوران دس دن کی چھٹی لیکر انڈونیشیا گئے وہاں ہمارے تیسرے نمبر بھائی سٹیل ہیں تو اُنکے ساتھ جکارتہ !!سولو ،ونو سونو ، سما رانگ
جگ...