اور لوگ ائیر پورٹ ہر اپنی گاڑیاں کھڑی کر کے وطن آ جاتے ہیں اور بنکوں کو فون کر دیتے ہیں کہ گاڑی کھڑی ہے بیچ کر رقم پوری کر لو۔ دسمبر میں چھ ہزار سے زیادہ لاوارث گاڑیاں ائیر پورٹ سے اٹھائی گئی ہیں۔ بہت برے حالات ہیں دبئی کے تو۔
زینب صحیح کہہ رہی ہیں۔ شارجہ سے دبئی جانے والی روڈ پر گاڑیاں کچھوے کی رفتار سے چلتی ہیں۔
زینب، بھائی شارجہ میں ملینیئم سے دبئی فری زون جانے کے لیئے چھ بجے نکلتے ہیں۔
خرم بھائی سب نے ہی محنت کی تھی مجھ اکیلے کا کوئی کمال نہیں ہے۔ میں تو شرمندہ ہوں:noxxx: کہ شگفتہ اور فرحت آپا نے دو ایک کام کہے تھے وہ بھی نہیں کیئے اب تک اور تمغے سجائے مبارکیاں وصول کرتا پھر رہا ہوں۔
آپ کے فون کرنے کا شکریہ۔
کیا مطلب؟ آپ کے پاس کچھ معلومات ہے تو بتائیں۔
میں کراچی میں ایمپریس مارکیٹ گیا تھا تو مجھے اس پرندہ کا نام سرخاب ہی بتایا گیا تھا۔ سنہری والی مادہ اور رنگین والا نر ہوتاہے۔ نر کی لمبائی چونچ سے دم تک ایک گز تک بھی ہوتی ہے۔
اصل میں مجھے سردی سے الرجی ہے۔ سمندری ہوا کی وجہ سے کراچی کی خشک سردی تکلیف دہ ہوتی ہے۔ اس لیئے مجھے پسند ہی نہیں۔ میری دعا ہوتی ہے کہ جلدی سے سردی جائے اور موسم صحیح ہو جائے۔
السلام و علیک شکاری بھائی!
آپ کو بھی بہت بہت مبارک ہو۔ اچھا ہوا آپ آ گئے ورنہ میں آپ کے بلاگ پر آپ کو اطلاع دینے کا سوچ رہا تھا۔
واقعی دل کو دل سے راہ ہوتی ہے۔ میں نے سوچا اور آپ نے حاضری لگا دی۔:)