آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

فہیم

لائبریرین
ویسے یہ وہ والے چبانے کی بات نہیں:rolleyes:

جیسا کہ آپ بھی کراچی والے ہیں۔
اکثر سنا ہوگا کہ۔

یار بس اب چبانا بند کرو:rollingonthefloor:
 

فہیم

لائبریرین
میں تو کبھی کبھار چیونگم چبا لیتا ہوں۔

ویسے کہتے ہیں کہ مسواک چبانا بہت فائدہ مند ہوتا ہے۔
 

ف۔قدوسی

محفلین
اچھا
پھر وہ لوہا کیوں لکھا

کہیں بقولHSF دوسروں کو تو لوہے کے چنے نہیں چبوادیتیں
آپ کو ڈرانے کیلئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور آپ ڈر بھی گئے۔۔۔۔۔۔
میں بھی کہوں حکومت نے سٹیل مل بیچی کیوں؟ اب جا کے راز کھلا ہے۔
:grin: (اب پھر لفظوں کے کنجوس مت کہنا)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top