اُن دنوں کا ذکر ہے جب ننھا بھائی بڑا ہورہا تھا۔ گھر بھر کو اس کے متعلق اندیشے لاحق ہوگئے۔ ننھے کے مستقبل کی منصوبہ بندی ہونے لگی۔ ننھا صبح اسکول پڑھنے جاتا، شام کو ماسٹر صاحب پڑھانےآتے،دوپہر کو کچھ نہیں کرتا۔ یہ خالی وقت گھر والوں کو کھلنے لگا۔ سب سر جوڑ کر بیٹھ گئے کہ اس وقت کو کارآمد کیسے...