زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
بچپن کی حماقتیں
بتائیں آپ کو چپ کرانے کے لیے کیسے بولیں؟؟؟
سید عمران
Post #946
نومبر 24، 2021
فورم:
آپ کی تحریریں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
گاتے رہیں دوبارہ سے، مرضی ہے آپ کی!!!
سید عمران
Post #17,255
نومبر 24، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
صرف وہم ہے آپ کا!!!
سید عمران
Post #28,978
نومبر 24، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
بچپن کی حماقتیں
اب ہو بھی جائیں چپ، بالکل چپ!!! :quiet::quiet::quiet:
سید عمران
Post #944
نومبر 24، 2021
فورم:
آپ کی تحریریں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ساری گواہی آپ کے خلاف ہم ہی تو دیں گے نا!!!
سید عمران
Post #28,976
نومبر 24، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
مت بتائیں، ہم بھی کچھ نہیں پوچھ رہے!!!
سید عمران
Post #17,253
نومبر 24، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
بچپن کی حماقتیں
خدا آپ کو اس نیک عمل پہ استقامت عطا فرمائے!!!
سید عمران
Post #942
نومبر 24، 2021
فورم:
آپ کی تحریریں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
رپٹ لکھوادی نا کسی نے تھانے میں تو رات حوالات میں کاٹنی پڑے گی!!!
سید عمران
Post #28,974
نومبر 24، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
بچپن کی حماقتیں
رشتہ آپ بتائیں۔۔۔ بددیانت ہم بنائیں!!!
سید عمران
Post #940
نومبر 24، 2021
فورم:
آپ کی تحریریں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
وہ تو آپ جہاں سے بھی آئیں پر درمیان میں کیوں آئے؟؟؟
سید عمران
Post #17,251
نومبر 24، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ڈالی کیوں اپنی نا اہلی ہمارے کھاتے میں؟؟؟
سید عمران
Post #28,972
نومبر 24، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
بچپن کی حماقتیں
پر آپ بھی یاد رکھیے گا کہ آپ کی دشمن ہونی چاہئے۔۔۔ تاکہ آپ کے سارے راز بتادے!!!
سید عمران
Post #938
نومبر 24، 2021
فورم:
آپ کی تحریریں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
یہ بات عظیم بھائی کی ہورہی ہے۔۔۔ آپ کہاں سے ہمارے درمیان آگئے؟؟؟
سید عمران
Post #17,249
نومبر 24، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
خربوزہ کو دیکھ کر خربوزہ تو رنگ پکڑ سکتا ہے مگر ہمیں دیکھ کر آپ نہیں۔۔۔ دیکھ لیجیے کہ دنیا دیکھ رہی ہے کہ آپ نے دیکھا نہیں کہ خ کی باری آپ کا رستہ دیکھ رہی تھی مگر آپ کہیں اور دیکھ رہے تھے!!!
سید عمران
Post #28,970
نومبر 24، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
بچپن کی حماقتیں
اپنی دشمن کو ہماری دوست بنادیں۔۔۔ پھر آپ بھی رہیں آرام سے، ہم بھی رہیں آرام سے!!!
سید عمران
Post #936
نومبر 24، 2021
فورم:
آپ کی تحریریں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
بات یہی ہے آپ ٖکے معدہ کی خرابی کی۔۔۔ یعنی کثرت چائے نوشی!!!
سید عمران
Post #17,247
نومبر 24، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
حکایت ہے کہ حامدہ حلوہ کا حال پوچھنے آئی ۔۔۔ بھیا نے اپنا حلق دکھا دیا۔۔۔ حالت اس کی حال سے بے حال ہے تب سے!!!
سید عمران
Post #28,968
نومبر 24، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
تیر بہدف نسخہ ہے یہ یا نہیں، یہ جانچنے کے لیے ہم نے چائے منگوائی۔۔۔ مگر چائے کے ساتھ تو استاد محترم نہیں تھے!!!
سید عمران
Post #17,245
نومبر 24، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
جیسے آپ تو بلیک اینڈ وہائٹ مزاج کے ہیں۔۔۔ آپ کی ساری رنگین مزاجیاں ہمیں پتا ہیں!!!
سید عمران
Post #28,966
نومبر 24، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
بچپن کی حماقتیں
پھر تو اچھا ہے۔۔۔ آپ یہی سوچ سوچ کے جلتے کڑھتے رہیں!!! :devil::devil::devil:
سید عمران
Post #934
نومبر 24، 2021
فورم:
آپ کی تحریریں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
8
9
10
First
پچھلا
10 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
تلاش
Top