49۔ بوہے تے جنج، وِنھو! کُڑی دے کن
بوہا: دروازہ، جنج: بارات، کُڑی: لڑکی مراد ہے دلھن، کن وِنھنا: کان چھیدنا
بارات پہنچ گئی ہے، لڑکی کے کان چھیدے جائیں۔ کسی امر میں بہت زیادہ تاخیر ہو جانے پر بولا جاتا ہے۔ لڑکی کے کان چھیدنے کا مرحلہ تو بچپن میں سر ہو جانا چاہئے، کجا آنکہ اس کو لے جانے والے سر پر...