نتائج تلاش

  1. محمد یعقوب آسی

    بحر ہزج مثمن سالم میں تازہ کلام اصلاح اور تنقید کے لیے

    فی الحال، صرف ایک بات ۔۔۔ جمال ِ خوبرو کی تاب ہے، شعلہ سا جلتا ہے انہی جلووں کی حدت سے ، چمن ہر دل کا جلتا ہے مطلع میں آپ نے قافیہ اور ردیف "جلتا ہے" کا اعلان کر دیا؟۔ اگر "سا" اور "کا" کو قافیہ جانیں تو "جلتا ہے ردیف ٹھہری؟ ساری غزل میں دیکھیں تو قوافی ہیں: ڈھلتا، بدلتا، ملتا، مچلتا (حرف...
  2. محمد یعقوب آسی

    نقد و نظر

    ۔۔۔۔۔ شعر بہ شعر گفتگو تمام ہوئی۔ اس غزل کے مجموعی تناظر اور وسیع تر پیش منظر کے حوالے سے بھی بہت مفید گفتگو ہوئی۔ مناسب ہو گا کہ ان کو بھی ایک نظر دیکھ لیا جائے۔ نایاب : استاد محترم آسی بھائی کی یہ غزل بھی بلاشبہ اچھی ہے مگر کہیںکہیں قاری کو چونکانے کی بجائے الجھا رہی ہے ۔۔۔ (آپ کو الجھاؤ...
  3. محمد یعقوب آسی

    نقد و نظر

    کم کوش! تجھے اس سے سروکار؟ کہ خود کو تاریخ جو سو بار بھی دہرائے تو کیا ہے یاسر شاہ مصرع اولیٰ میں "تجھے اس سے سروکار " کا اضافہ ردیف "توکیا ہے " کے ہوتےہوئے زائد از ضرورت محسوس ہوا۔ معروضات: بجا ارشاد، جناب یاسر شاہ! سرِ تسلیم خم ہے۔ اس پر سوچنا ہو گا کہ شعر کو کس طور سنبھالا جائے۔ ممنون...
  4. محمد یعقوب آسی

    نقد و نظر

    3 غمزے کو روا ہے کہ ہو اغماض پہ ناخوش فرمائے تو کیا ہے جو نہ فرمائے تو کیا ہے یاسر شاہ شعر میں ابہام محسوس ہوتا ہے -مصرع ثانی کو یوں بدلنے سے کچھ ابہام میں کمی واقع ہوتی ہے : "فرمائے تو کیونکر ہو نہ فرمائے تو کیا ہے " یعنی غمزہ بیزباں ہے -اس کا فرمانا بعید از قیاس ہے اور نہ فرمائے تو بھی...
  5. محمد یعقوب آسی

    نقد و نظر

    ان سے بھی محبت کا تو انکار نہ ہو گا اک بات اگر لب پہ نہیں لائے تو کیا ہے نایاب جب سب پہ یہ یقین ہے کہ کوئی بھی محبت کا انکار نہیں کرے گا ۔ تو پھر اظہار سے دامن بچانا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ یاسر شاہ کون لب پر بات نہیں لایا؟ صراحت ہونی چاہیے -میں شاید یوں کہتا: وہ دل کی اگر منھ سے نہ کہہ پائے تو کیا ہے...
  6. محمد یعقوب آسی

    نقد و نظر

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جاری بہت باتیں ہو گئیں، تمہید خاص طویل ہو گئی، اب جگر تھام کے بیٹھو کا مرحلہ آتا ہے۔ کہیں کوئی تلخی یا درشتی در آئے تو در گزر فرمائیے گا۔ 1 آنا تو انہیں تھا، پہ نہیں آئے تو کیا ہے اشکوں نے بھگوئے بھی ہیں کچھ سائے تو کیا ہے نایاب کس پہ آنا تھا ۔ ؟ جس پہ نہ آنے پر الجھن ہوئی...
  7. محمد یعقوب آسی

    نقد و نظر

    تمہید میری اولین اور یقیناً خوش گوار ذمہ داری ہے ان تمام احباب کا شکریہ ادا کرنا جنہوں نے میری غزل کو در خورِ اعتناء جانا اور اس پر اظہارِ خیال کیا۔ اور اُن کا بھی ممنون ہوں جنہوں نے خاموشی اختیار کرنا مناسب جانا، اس خاموشی میں بھی یقیناً کوئی پہلو بھلائی کا رہا ہو گا۔ عام طور پر تنقیدی...
  8. محمد یعقوب آسی

    خوباں خیال

    تلخی تو کوئی نہیں ہوئی، بس آپ کی املاء نے ابوحمزہ کو رنجیدہ کر دیا۔ انہیں راضی کر لیجئے۔
  9. محمد یعقوب آسی

    نقد و نظر

    خیر ہووے، اپنے چوہدری جی!
  10. محمد یعقوب آسی

    یہ ایک کتاب ملی ہے۔ دیکھ لیجئے گا۔...

    یہ ایک کتاب ملی ہے۔ دیکھ لیجئے گا۔ http://www.apnaorg.com/books/shahmukhi/punjabi-arooz/book.php?fldr=book
  11. محمد یعقوب آسی

    ۔۔۔ مشکل پسندوں کی دنیا میں سادگی اختیار کرنا؟ بہت مشکل ہے صاحبو!

    ۔۔۔ مشکل پسندوں کی دنیا میں سادگی اختیار کرنا؟ بہت مشکل ہے صاحبو!
  12. محمد یعقوب آسی

    ۔۔ علامہ غلام یعقوب انور کی کتاب دیکھی تھی، وہ شاید انٹرنیٹ پر نہ مل سکے۔ کسی وقت ڈھونڈوں گا اگر...

    ۔۔ علامہ غلام یعقوب انور کی کتاب دیکھی تھی، وہ شاید انٹرنیٹ پر نہ مل سکے۔ کسی وقت ڈھونڈوں گا اگر کچھ مل گیا تو بتا دوں گا۔
  13. محمد یعقوب آسی

    ۔۔۔ پنجابی میں بحور کا نظام (چھندا بندی) بہت سادہ اور لچکدار ہے، اور بہت مانوس سا لگتا ہے۔

    ۔۔۔ پنجابی میں بحور کا نظام (چھندا بندی) بہت سادہ اور لچکدار ہے، اور بہت مانوس سا لگتا ہے۔
  14. محمد یعقوب آسی

    ۔۔۔ یہ مزمل شیخ بسمل کا شعبہ ہے صاحب، میں تو اس نظامِ زحافات سے بھاگتا ہوں۔ کچھ عرض نہیں کر سکوں گا۔

    ۔۔۔ یہ مزمل شیخ بسمل کا شعبہ ہے صاحب، میں تو اس نظامِ زحافات سے بھاگتا ہوں۔ کچھ عرض نہیں کر سکوں گا۔
  15. محمد یعقوب آسی

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ متشکرم

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ متشکرم
  16. محمد یعقوب آسی

    خوباں خیال

    خونِ ناحق ۔۔۔ بہت عمدہ مثال دی جناب محمد وارث نے۔
  17. محمد یعقوب آسی

    خوباں خیال

    حافظ شیرازی کی ایک غزل دیکھ لیجئے۔ قوافی میں کوئی نون بھی نقطہ سے خالی نہیں اور سب غنہ ہیں۔ رونق عهد شباب است دگر بستان را رونق عهد شباب است دگر بستان را مي رسد مژده گل بلبل خوش الحان را اي صبا گر به جوانان چمن بازرسي خدمت ما برسان سرو و گل و ريحان را گر چنين جلوه کند مغبچه باده فروش خاکروب در...
  18. محمد یعقوب آسی

    خوباں خیال

    محمد وارث صاحب درست فرما رہے ہیں، جناب سید شہزاد ناصر صاحب! آپ نے شعر کی جتنی مثالیں یہاں دی ہیں سب میں اصلاً نون (منقوط) ساکن بصورت نون غنہ (غیر منقوط) ہے۔ یہی نون کسی ترکیب میں یا عطف کے سبب متحرک ہو گا تو نون ناطق (منقوط) ہو جائے گا۔ جیسے آپ ہی کا نقل کردہ شعر ہے (اس میں نون متحرک ہے نہ کہ...
  19. محمد یعقوب آسی

    نقد و نظر

    یہ تنصرے بھی عجیب ہوتے ہیں۔ :chicken2: خوبصورت کو خونصورت بنا دیتے ہیں۔ :bee:
Top