بہت بہت مبارک ہو شگفتہ آپی سوچا تھا کل پاکستان جا کر ہی مبارکباد دوں گی
لیکن پاکستان آ کر شاید کچھ دن مصروف ہو جاوں اس لیے ائرپورٹ پر بیٹھ کر مبارک دے دی:D:D
لو جی کوئی خوش آمد نہیں کی بس مارکیٹ میں تھے ہم میاں صاحب سے کہا کے میں نے اپنا فون چینج کرنا ہے تو کہتے کر لو میں نے ایک منٹ کی دیر نہیں کی موبائل والے سیکشن میں جا ٹپکی اور فون لےلیا :D:D