اس بات اب انکار ممکن نہیں فیس بک میسنجر اور واٹس ایپ اس وقت دنیا کی مقبول ترین میسجنگ اپلیکشنز ہیں مگر کیا آپ یقین کریں گے کہ ان دونوں نے ایس ایم ایس کو بھی شکست دے دی ہے؟
جی ہاں ان دونوں اپلیکشنز سے روزانہ مجموعی طور پر 60 ارب پیغامات بھیجے جاتے ہیں۔
فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے گزشتہ دنوں...