ایک صاحب کی بدولت مجھے گوگل ایڈسینس اکاؤنٹ مل گیا ہے۔ اور میں نے اپنی ویب کے ہوم پیج اور انگلش بلاگ پر پہلی بار گوگل ایڈسینس کے اشتہار لگائے ہیں۔ براہ مہربانی ان سائٹ کو وزٹ کرکے بتایئے کہ اشتہارات شو رہے ہیں یا نہیں۔ لنک یہ ہیں
http://farhandanish.com/
http://blogofpakistan.blogspot.com/...