السلام علیکم
میرااپنا پرانا بلاگ ہیک ہو گیاتھا جس کی وجہ سے اُسے ڈیلیٹ کر دیا ہے۔ اورایک نیا بلاگ بنایا ہے۔http://farhandanish.blogspot.com
میں نے اردوسیارہ میں موجود فارم کےذریعے اردوسیارہ کی انتظامیہ کو درخواست بھیجی تھی کہ میرے بلاگ کی آرایس ایس فیڈکو تبدیل کردیں۔ مگر ابھی تک کوئی ایکشن...