چونکہ اس دھاگے کا عنوان مجھے پسند نہیں آیا۔ سو میں نے اپنی لڑی الگ بنا لی۔ اگر منتظم اس دھاگے کا عنوان بدلیں، تو میری یہ روداد بھلے ہی اس میں ضم کر دیں۔۔۔۔ :devil3:
محفلی کافر سے ملاقات
گاہ یوں ہوتا ہے کہ انسان گوشہ نشینی کے دن گزار رہا ہوتا ہے۔ بیرونی دنیا سے اس کا رابطہ برائے نام رہ جاتا ہے۔...
دیکھیے میاں! آپ کو کوئی حق نہین پہنچتا کہ اہل ہند کی دیرینہ روایت "یعنی سستی" کو نباہنے میں ہماری گوشمالی کریں۔۔۔۔۔ اللہ دیکھ رہا ہے۔اور اسلاف بھی۔۔۔ :bighug: