نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہاں کام بھی بہت کیا فرائض منصبی کا ۔ اب وہ کیا بتاؤں ۔
  2. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    میں گھر جا رہا ہوں اب ۔ فرائض منصبی الف بے کی نذر کر کے ۔
  3. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لٹو یاد آیا گھومنے سے ۔۔۔ اور کچھ اور بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔
  4. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گل تمہارا مطلب ہے دماغ گھوم گیا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟:)
  5. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کیا بات ہے ۔ طوطا حواس پر چھاتا جارہا ہے ثمرین کا مقابلہ کرے گا کیا ؟
  6. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قوت زیادہ ہوتی ہو گی ان میں ۔ اگر ہوتے ہوں گے تو۔ اگر نہیں ہوتے ہوں گے توقوت بھی نہیں ہوتی ہو گی۔ ہو بھی کیسے سکتی ہے جب وہ ہوں گے ہی نہیں۔
  7. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فالتو پڑے ہوئے کپڑے کسی کے کام آنے چاہئیں ۔
  8. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غریب رنگوں کے طوطے آسٹریلیا میں پائے جاتے ہیں ۔
  9. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عجیب فیشن کے رنگ بھی پہنتے ہیں کچھ برازیلی نژاد طوطے۔
  10. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظاہر ہے کہ حفاظت کا تقاضا یہی ہے ۔
  11. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طوطا کتر نہ دے سویٹر جرسیوں کو ۔
  12. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صبح تک انتظار نہ کروائیں ۔ سیما علی آپا
  13. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شاباشی ملے گی ثمرین کو بہترین قہوہ بنانے پر ۔
  14. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سیما علی آپا ابھی تو یہیں تھیں ۔
  15. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ژوبی قہوہ پئیں آج ؟؟؟ آپا آئیے نا ۔
  16. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا دھیرے دھیرے ۔ آہستہ آہستہ سب آجائے گا۔
  17. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دل جب خوش ہو تو کام بھی اچھا ہو تا ہے۔
  18. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حوصلہ دو اسے گنگنا لے گی تھوڑا سا۔
  19. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چائے دیکھنا اب وہ کیسی بناتی ہے۔ بادام پستے ڈال کر۔
  20. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جبکہ وہ اتنی شرمیلی ہے۔
Top